27 میں سے 26 نکات پر عملدرآمد ،پاکستان کے فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہو گئے
اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے دیئے گئے 27 میں سے 26 نکات پر عملدرآمد کرلیا ہے، جس کے بعد گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن… Continue 23reading 27 میں سے 26 نکات پر عملدرآمد ،پاکستان کے فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہو گئے