منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکی معیشت پر پاکستانیوں کا اعتماد عالمی اوسط سے کم ہونے کا انکشاف، سروے رپورٹ جاری

datetime 15  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اپسوس پاکستان کے سروے رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت پر پاکستانیوں کا اعتماد عالمی اوسط یعنی 46.4 فیصد سے کم ہے۔ریسرچ کمپنی اپسوس نے پاکستانی عوام کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق 86 فیصد پاکستانیوں نے گھر یا گاڑی جیسی اہم خریداری کے بارے میں پْراعتماد نہ ہونے کا کہا۔83فیصد نے مستقبل میں سرمایہ کاری کرنے سے متعلق شک و شبہے کا اظہار کیا۔اس سے قبل اپریل میں اپسوس کے سروے میں ملکی معیشت پر پاکستانی صارف کا اعتماد عالمی اوسط سے کم ہونے کا انکشاف ہوا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…