کچھ لوگ 35 سال اقتدار میں رہے ہیں اورکچھ لوگوں کو35 مہینے نہیں گزرے لیکن نیب مایوس نہیں کرے گا،چیئرمین نیب کا دھماکہ خیز اعلان
لاہور (آن لائن) چیئرمین قومی احتساب بیورو ( نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جو لوگ چند کیسز میں یہ مثالیں دیتے ہیں کہ حکومتی لوگوں کے مقدمات کا فیصلہ نہیں ہو رہا وہ اس کی تاریخ دیکھ لیں ، ان کیسز میں عدالتوں کے فیصلے آئے ہوئے ہیں اور عدالتوں نے… Continue 23reading کچھ لوگ 35 سال اقتدار میں رہے ہیں اورکچھ لوگوں کو35 مہینے نہیں گزرے لیکن نیب مایوس نہیں کرے گا،چیئرمین نیب کا دھماکہ خیز اعلان