جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

ویڈیو منصوبہ بندی کے تحت بنائی گئی ،چائے میں نشہ آور چیز ملا کر مجھے دے گئی ہےجس کے بعد میں اپنے ہوش و حواس میں نہیں رہا مفتی عزیز الرحمان کا لیک ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا

datetime 16  جون‬‮  2021

ویڈیو منصوبہ بندی کے تحت بنائی گئی ،چائے میں نشہ آور چیز ملا کر مجھے دے گئی ہےجس کے بعد میں اپنے ہوش و حواس میں نہیں رہا مفتی عزیز الرحمان کا لیک ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مفتی عزیز الرحمان نے نامناسب فعل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اپنے ردعمل دے دیا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ میں ڈیڑھ سال قبل مجھے ان ویڈیوز کے بارے میں بتایا گیا کہ اور کہا تھا کہ آپ اپنا ردعمل دے لیکن میں چونکہ پاک دامن تھا اس لیے… Continue 23reading ویڈیو منصوبہ بندی کے تحت بنائی گئی ،چائے میں نشہ آور چیز ملا کر مجھے دے گئی ہےجس کے بعد میں اپنے ہوش و حواس میں نہیں رہا مفتی عزیز الرحمان کا لیک ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا

پاکستان نے چین پر بجلیاں گرادیں گوادر میں ایسا کام کردیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 16  جون‬‮  2021

پاکستان نے چین پر بجلیاں گرادیں گوادر میں ایسا کام کردیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بی بی سی اردو کے مطابق حکومت پاکستان نے چین کے تقریبا ًپانچ فشنگ ٹرالرز کو عملے سمیت تحویل میں لے لیا ہے۔ یہ ٹرالرز گزشتہ ہفتے بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر کے قریب دیکھے گئے تھے۔وزیر جہاز رانی علی حیدر زیدی نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی… Continue 23reading پاکستان نے چین پر بجلیاں گرادیں گوادر میں ایسا کام کردیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

مفتی عزیز الرحمن کی طالب علم کے ساتھ نازیبا عمل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، انتظامیہ کا سخت موقف سامنے آگیا

datetime 16  جون‬‮  2021

مفتی عزیز الرحمن کی طالب علم کے ساتھ نازیبا عمل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، انتظامیہ کا سخت موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مفتی عزیز الرحمن کی مدرسے کے طالب کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار سامنے آرہا ہے ۔ویڈیو میں موجود طالب علم کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسے بلیک میل کیا… Continue 23reading مفتی عزیز الرحمن کی طالب علم کے ساتھ نازیبا عمل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، انتظامیہ کا سخت موقف سامنے آگیا

اداکارہ ندا یاسرکے ساتھ ترکی میں ہاتھ ہو گیا، رات بھر ایف آئی آر کٹوانے کے لیے استنبول کے پولیس اسٹیشن میں اپنی باری کا انتظاربھی کرنا پڑا

datetime 16  جون‬‮  2021

اداکارہ ندا یاسرکے ساتھ ترکی میں ہاتھ ہو گیا، رات بھر ایف آئی آر کٹوانے کے لیے استنبول کے پولیس اسٹیشن میں اپنی باری کا انتظاربھی کرنا پڑا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی کے مارننگ شوکی میزبان اوراداکارہ ندا یاسرکے ساتھ ترکی میں افسوس ناک واقعہ پیش آ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ندا یاسر گزشتہ دنوں اپنے شوہر یاسر نواز اور بچوں کے ہمراہ چھٹیاں منانے ترکی گئی تھیں، ترکی میں ان کے ساتھ نہایت افسوسناک واقعہ بھی پیش آیا تھا… Continue 23reading اداکارہ ندا یاسرکے ساتھ ترکی میں ہاتھ ہو گیا، رات بھر ایف آئی آر کٹوانے کے لیے استنبول کے پولیس اسٹیشن میں اپنی باری کا انتظاربھی کرنا پڑا

جانوروں کی بڑی کھیپ، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی پہنچ گئی‎

datetime 16  جون‬‮  2021

جانوروں کی بڑی کھیپ، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی پہنچ گئی‎

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبہ بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب سمیت ملک کے مختلتف علاقوں سے جانوروں کی بڑی کھیپ ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے مویشی منڈی کے مارشیلنگ ایریا میں قربانی کے جانوروں سے لدے ٹرکوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مکینوں، بیوپاریوں اور شہریوں… Continue 23reading جانوروں کی بڑی کھیپ، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی پہنچ گئی‎

بلڈر کی نظر ثانی کی درخواست مسترد چیف جسٹس گلزار احمد نے کراچی کا مشہور رہائشی ٹاور گرانے کا حکم دیدیا

datetime 16  جون‬‮  2021

بلڈر کی نظر ثانی کی درخواست مسترد چیف جسٹس گلزار احمد نے کراچی کا مشہور رہائشی ٹاور گرانے کا حکم دیدیا

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ نے کراچی میں نسلہ ٹاور گرانے کے عدالتی حکم پر بلڈر کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عمارت گرانے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کیس پر نظر ثانی درخواست کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ان سب کے… Continue 23reading بلڈر کی نظر ثانی کی درخواست مسترد چیف جسٹس گلزار احمد نے کراچی کا مشہور رہائشی ٹاور گرانے کا حکم دیدیا

حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے پر وکلاء کی گرانٹ رو ک دی،سابق صدر سپریم کورٹ بار کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 16  جون‬‮  2021

حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے پر وکلاء کی گرانٹ رو ک دی،سابق صدر سپریم کورٹ بار کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روایتی طور پر ہر مالی سال کے اختتام پر وفاقی حکومت پاکستان بار کونسل،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن و ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن و صوبائی دارالحکومتوں کے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن و دیگر… Continue 23reading حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے پر وکلاء کی گرانٹ رو ک دی،سابق صدر سپریم کورٹ بار کا تہلکہ خیز دعویٰ

دل ہونا چائیدہ جوان ۔۔عمراں اچ کی رکھیا عمر رسیدہ شخص نے 37ویں شادی کر لی‎

datetime 16  جون‬‮  2021

دل ہونا چائیدہ جوان ۔۔عمراں اچ کی رکھیا عمر رسیدہ شخص نے 37ویں شادی کر لی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دل ہونا چائیدہ جوان ۔۔۔ عمراں اچ کی رکھیا،عمر رسیدہ شخص نے 37ویں شادی کر لی‎، ایسی ہی ایک شادی سامنے آئی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دو درجن سے زائد بیویوں کے سامنے 37 ویں شادی کر لی۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر ایک عمر رسیدہ شخص کی 37… Continue 23reading دل ہونا چائیدہ جوان ۔۔عمراں اچ کی رکھیا عمر رسیدہ شخص نے 37ویں شادی کر لی‎

قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی، ملیکہ بخاری کی بائیں آنکھ کا قرنیہ زخمی ، آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ

datetime 16  جون‬‮  2021

قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی، ملیکہ بخاری کی بائیں آنکھ کا قرنیہ زخمی ، آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملیکہ بخاری پر اپوزیشن حملے سے بائیں آنکھ کا قرنیہ زخمی ہوا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ ڈاکٹر کے مطابق ملیکہ بخاری پر اپوزیشن کی جانب سے حملہ کے باعث ان… Continue 23reading قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی، ملیکہ بخاری کی بائیں آنکھ کا قرنیہ زخمی ، آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ