بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت کا گھر کے برتن گروی رکھ کر اربوں روپے کا قرض حاصل کرنے کا پلان تیار

datetime 22  جون‬‮  2021

حکومت کا گھر کے برتن گروی رکھ کر اربوں روپے کا قرض حاصل کرنے کا پلان تیار

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت اربوں روپے کا قرض لینے کے لئے پلان تیار کرلیا ہے جس کی وفاقی کابینہ نے باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پلان کے تحت وفاقی حکومت ملک اور عوام کے اہم سرکاری اثاثے گروی رکھ کر کم شرح سود پر 18 ارب روپے کا قرض حاصل… Continue 23reading حکومت کا گھر کے برتن گروی رکھ کر اربوں روپے کا قرض حاصل کرنے کا پلان تیار

حجام اور بیوٹی پارلرزکے گرد گھیرا تنگ رجسٹریشن کیلئے تاریخ مقرر،معلومات کیلئے ہیلپ نمبر بھی جاری

datetime 22  جون‬‮  2021

حجام اور بیوٹی پارلرزکے گرد گھیرا تنگ رجسٹریشن کیلئے تاریخ مقرر،معلومات کیلئے ہیلپ نمبر بھی جاری

بہاولنگر(این این آئی) حجام اور بیوٹی پارلرز کی رجسٹریشن کیلئے ڈائریکٹر جنرل پبلک ہیلتھ سروسز نے 31 اگست کی تاریخ مقرر کردی ہے، 31 اگست تک رجسٹریشن نہ کرانے والے حجام اور بیوٹی پارلرز کو سیل کرکے ان کیخلاف مقدمات درج کئے جائینگے، اس سلسلہ میں حجام اور بیوٹی پارلرز کے لائسنس کے حصول کار… Continue 23reading حجام اور بیوٹی پارلرزکے گرد گھیرا تنگ رجسٹریشن کیلئے تاریخ مقرر،معلومات کیلئے ہیلپ نمبر بھی جاری

شعیب اختر پاکستان موٹر وے پولیس کے سفیر مقرر

datetime 22  جون‬‮  2021

شعیب اختر پاکستان موٹر وے پولیس کے سفیر مقرر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو پاکستان موٹر وے پولیس کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔انہوں نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کچھ تصاویر کے ساتھ بتایاکہ پاکستان کی موٹر وے پولیس سے بطور سفیر جْڑنا میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading شعیب اختر پاکستان موٹر وے پولیس کے سفیر مقرر

آدھے سر کے درد کی شکارحاملہ خواتین کو کن بیماروں میں مبتلا ہونے کازیادہ خطرہ رہتا ہے ؟نئی طبی تحقیق میں ہوشربا انکشاف

datetime 22  جون‬‮  2021

آدھے سر کے درد کی شکارحاملہ خواتین کو کن بیماروں میں مبتلا ہونے کازیادہ خطرہ رہتا ہے ؟نئی طبی تحقیق میں ہوشربا انکشاف

برسلز(این این آئی)اکثر مائیگرین (آدھے سر کے درد)کی شکار رہنے والی حاملہ خواتین میں حمل کے دوران پیچیدگیوں کاخطرہ زیادہ ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔یورپین اکیڈمی آف نیورولوجی کی کانگریس میں اس تحقیق کے نتائج پیش کیے گئے، جس میں بتایا گیا کہ مائیگرین کی شکار حاملہ… Continue 23reading آدھے سر کے درد کی شکارحاملہ خواتین کو کن بیماروں میں مبتلا ہونے کازیادہ خطرہ رہتا ہے ؟نئی طبی تحقیق میں ہوشربا انکشاف

بھائی کی شادی کے دوران رقص کرتا نوجوان اچانک گر کر فوت

datetime 22  جون‬‮  2021

بھائی کی شادی کے دوران رقص کرتا نوجوان اچانک گر کر فوت

قاہرہ(این این آئی)مصر کے صوبے الدقھلیہ کے شہر المنزلہ میں ایک گھر میں منعقد ہونے والی شادی کی تقریب میں اس وقت صف ماتم بچھ گئی جب دولہا کا بھائی دیگر افراد کے ساتھ رقص کرتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے گر پڑا اور پھر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ… Continue 23reading بھائی کی شادی کے دوران رقص کرتا نوجوان اچانک گر کر فوت

سالگرہ کی تقاریب کرونا وائرس تیزی سے پھیلانے کا سبب ہارورڈ میڈیکل سکول اور رینڈ کارپوریشن کی مشترکہ تحقیق

datetime 22  جون‬‮  2021

سالگرہ کی تقاریب کرونا وائرس تیزی سے پھیلانے کا سبب ہارورڈ میڈیکل سکول اور رینڈ کارپوریشن کی مشترکہ تحقیق

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق ایسے ممالک جہاں کووڈ 19 کی شرح زیادہ ہے، وہاں سالگرہ کی تقاریب سے کیسز کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہارورڈ میڈیکل اسکول اور رینڈ کارپوریشن کی مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا کہ جن ممالک میں اس وقت کووڈ 19 کی… Continue 23reading سالگرہ کی تقاریب کرونا وائرس تیزی سے پھیلانے کا سبب ہارورڈ میڈیکل سکول اور رینڈ کارپوریشن کی مشترکہ تحقیق

میرے فلیٹ کی قیمت 2 کروڑ سے زیادہ ہے پوری زندگی کی جمع پونجی اس پر لگا دی نسلہ ٹاور گرانے کے حکم کے بعد رہائشی حلیمہ اور دیگر کہانی بتاتے ہوئے رو پڑے

datetime 22  جون‬‮  2021

میرے فلیٹ کی قیمت 2 کروڑ سے زیادہ ہے پوری زندگی کی جمع پونجی اس پر لگا دی نسلہ ٹاور گرانے کے حکم کے بعد رہائشی حلیمہ اور دیگر کہانی بتاتے ہوئے رو پڑے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ہم نے بڑی محنت سے پیسہ جمع کر کے یہ فلیٹ خریدے ہیں، ان فلیٹس میں سب ملازم پیشہ افراد رہائش پزیر ہیں۔ ہمیں ہمارے پیسے ملنے تک ہم یہ اپارٹمنٹ… Continue 23reading میرے فلیٹ کی قیمت 2 کروڑ سے زیادہ ہے پوری زندگی کی جمع پونجی اس پر لگا دی نسلہ ٹاور گرانے کے حکم کے بعد رہائشی حلیمہ اور دیگر کہانی بتاتے ہوئے رو پڑے

اگر آپ روزانہ کثرت سے ’استغفار ‘پڑھنے کی آفادیت جان جائیں تو یقیناً آپ اس کو زندگی کا حصہ بنا لیں گے

datetime 22  جون‬‮  2021

اگر آپ روزانہ کثرت سے ’استغفار ‘پڑھنے کی آفادیت جان جائیں تو یقیناً آپ اس کو زندگی کا حصہ بنا لیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )استغفار کی فضیلت ، استغفار پڑھنے کا ایک بہت ہی پیارا ساعمل ، جو شخص اس عمل کوکرے گا۔ انشاءاللہ! وہ شخص کبھی بھی رزق کی وجہ سے پریشان نہیں رہے گا۔ بعض روایتوں میں آیا ہے کہ جوشخص استغفار کرنا اپنے اوپر لازم کرلیتا ہے جوشخص استغفار پڑھنے کو معمول بنا… Continue 23reading اگر آپ روزانہ کثرت سے ’استغفار ‘پڑھنے کی آفادیت جان جائیں تو یقیناً آپ اس کو زندگی کا حصہ بنا لیں گے

مقبول ادارہ حمیمہ ملک نے پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو بہترین دوست قرار دے دیا

datetime 22  جون‬‮  2021

مقبول ادارہ حمیمہ ملک نے پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو بہترین دوست قرار دے دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان و بھارت میں یکساں مقبول اداکارہ حمیمہ ملک نے پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو بہترین دوست قرار دیتے ہوئے ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔انہوں نے شرمیلا فاروقی کے ہمراہ ماضی کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری زندگی میں شرمیلا فاروقی وہ واحد خاتون ہیں… Continue 23reading مقبول ادارہ حمیمہ ملک نے پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو بہترین دوست قرار دے دیا