اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

جموں ایئر بیس ڈرون حملے کو بھارتی حکومت کا پلوامہ ٹو قرار دیدیا گیا حملے کے پیچھے چھپی مودی سرکارکی حکمت عملی بے نقاب

datetime 28  جون‬‮  2021

جموں ایئر بیس ڈرون حملے کو بھارتی حکومت کا پلوامہ ٹو قرار دیدیا گیا حملے کے پیچھے چھپی مودی سرکارکی حکمت عملی بے نقاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے عسکری ذرائع نے جموں ایئر بیس ڈرون حملے کو بھارتی حکومت کا پلوامہ ٹو قرار دیدیا ہے اور اسے انڈیا میں بی جے پی پالیسیوں کی ناکامیوں پر مٹی ڈالنے کی ایک کوشش قرار دی ہے،روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق بھارت میں مودی حکومت کووڈ… Continue 23reading جموں ایئر بیس ڈرون حملے کو بھارتی حکومت کا پلوامہ ٹو قرار دیدیا گیا حملے کے پیچھے چھپی مودی سرکارکی حکمت عملی بے نقاب

امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 28  جون‬‮  2021

امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر 18پیسے مہنگاہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق 18پیسے مہنگاہونے کے بعد ڈالر کی قیمت 157.80روپے ہو گئی ۔دوسری جانب ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال 21 کے پہلے11 ماہ کے دوران 12 ارب ڈالر سے زائد کا قرض لیا جو مالی سال 20 کی اسی مدت کے… Continue 23reading امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

سرکاری ملازمین کی موجیں ٹرپل تنخواہیں مل گئیں

datetime 28  جون‬‮  2021

سرکاری ملازمین کی موجیں ٹرپل تنخواہیں مل گئیں

اسلام آباد(این این آئی )محکمہ خزانہ کا بجٹ میں ڈیوٹی دینے والے ملازمین میں اعزاز یہ کی تقسیم کا غیر مساوی طریقہ، محکمہ خزانہ کے کسی ملازم کو تین بنیادی تنخواہیں کسی کو دو اور کسی کو ایک بنیادی تنخواہ بطور اعزاز یہ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے بجٹ میں ڈیوٹی دینے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موجیں ٹرپل تنخواہیں مل گئیں

لاہور میں سرکاری نرخ سے سستی سبزی بیچنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا‎

datetime 28  جون‬‮  2021

لاہور میں سرکاری نرخ سے سستی سبزی بیچنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا‎

لاہور(این این آئی) انتظامیہ نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کاشف بشیر کی غلطی پر اس کے خلاف فوری کارروائی شروع کردی۔رائیونڈ میں سبزی فروش کے خلاف غلط استغاثہ بھرنے پر ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے سخت کارروائی کرتے ہوئے مجسٹریٹ کاشف بشیر سے اختیارات واپس لے لیے۔ڈی سی لاہور نے کاشف بشیر سے اختیارات… Continue 23reading لاہور میں سرکاری نرخ سے سستی سبزی بیچنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا‎

ٹریکٹرزمہنگے قیمت میں 1 لاکھ 7ہزار روپے تک اضافہ

datetime 28  جون‬‮  2021

ٹریکٹرزمہنگے قیمت میں 1 لاکھ 7ہزار روپے تک اضافہ

کراچی(این این آئی)ٹریکٹر مہنگے ہوگئے، نجی ٹریکٹر ساز ادارے نے قیمتوں میں 70 ہزار سے 1 لاکھ 7 ہزار روپے تک اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ادارے نے پیداواری لاگت بڑھنے کو جواز بنایا، ڈیلرز کو نئی قیمتوں کا سرکلر جاری کردیا۔ سرکلر کے مطابق نجی ٹریکٹر ساز ادارے کے ماڈل 285 کی قیمت میں… Continue 23reading ٹریکٹرزمہنگے قیمت میں 1 لاکھ 7ہزار روپے تک اضافہ

سعودی عرب میں ملازمت کے اختتام پر مالی حقوق کے حصول کا طریقہ کار جاری

datetime 28  جون‬‮  2021

سعودی عرب میں ملازمت کے اختتام پر مالی حقوق کے حصول کا طریقہ کار جاری

ریاض(این این آئی )سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے ملازمت کے اختتام پر کارکنوں کو ملنے والے مالی حقوق(مکاف نہای الخدم)کے حصول کا طریقہ کار واضح کیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں ملازمت کے ابتدائی 5 سالوں میں سے ہر سال کے حساب سے… Continue 23reading سعودی عرب میں ملازمت کے اختتام پر مالی حقوق کے حصول کا طریقہ کار جاری

سوتیلی ماں نے 2معصوم بچوں کو کرنٹ لگا کرماردیا

datetime 28  جون‬‮  2021

سوتیلی ماں نے 2معصوم بچوں کو کرنٹ لگا کرماردیا

لاہور( آن لائن ) لاہور کے علاقے رائیونڈ میں سوتیلی ماں نے مبینہ طور پر کرنٹ لگاکر دو معصوم بچوں کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 2 معصوم بچوں کے قتل کا افسوسناک واقعہ رائیونڈ کے گاؤں بابلیانہ اوتارڈ میں پیش آیا، بچوں کو ان کی سوتیلی ماں نے کرنٹ لگا کر مارا اور… Continue 23reading سوتیلی ماں نے 2معصوم بچوں کو کرنٹ لگا کرماردیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کیساتھ بارش کی نوید ۔۔محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 28  جون‬‮  2021

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کیساتھ بارش کی نوید ۔۔محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہےگا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کیساتھ بارش کی نوید ۔۔محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

پاکستان کیلئے کھیلوں، ورلڈ کپ جتواؤں، شاہنواز دھانی کا خوبصورت خواب

datetime 28  جون‬‮  2021

پاکستان کیلئے کھیلوں، ورلڈ کپ جتواؤں، شاہنواز دھانی کا خوبصورت خواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )شاہنواز دھانی نے کہا کہ میرا خواب ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلوں اور ورلڈ کپ جتواؤں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے کیریئر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئےشاہنواز نے بتایا ہےکہ ان کا تعلق لاڑکانہ کے ایک گاؤں سےہے جہاں بہت محدود وسائل ہیں تاہم اس کے باوجود انہیں کرکٹ… Continue 23reading پاکستان کیلئے کھیلوں، ورلڈ کپ جتواؤں، شاہنواز دھانی کا خوبصورت خواب