بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی موجیں ٹرپل تنخواہیں مل گئیں

datetime 28  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی )محکمہ خزانہ کا بجٹ میں ڈیوٹی دینے والے ملازمین میں اعزاز یہ کی تقسیم کا غیر مساوی طریقہ، محکمہ خزانہ کے کسی ملازم کو تین بنیادی تنخواہیں کسی کو دو اور کسی کو ایک بنیادی تنخواہ بطور اعزاز یہ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے بجٹ میں ڈیوٹی دینے والے ملازمین کو تنخواہ بطور اعزازیہ یکسانیت کی بجائے پک اینڈ چوز کی بنیاد پر تقسیم کردی گئی ہے۔ زیادہ کام کرنے والے ملازمین کو صرف ایک بنیادی تنخواہ بطور اعزاز یہ مل سکی جبکہ کہی چھوٹے ملازمین کم اعزاز یہ ملنے کی وجہ سے منہ دیکھتے رہ گئے۔ محکمہ خزانہ نے اس سال بجٹ کا اعزاز یہ کی تقسیم میں غیر امتیازی سلوک روا رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…