بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں ملازمت کے اختتام پر مالی حقوق کے حصول کا طریقہ کار جاری

datetime 28  جون‬‮  2021 |

ریاض(این این آئی )سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے ملازمت کے اختتام پر کارکنوں کو ملنے والے مالی حقوق(مکاف نہای الخدم)کے حصول کا طریقہ کار واضح کیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق

وزارت کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں ملازمت کے ابتدائی 5 سالوں میں سے ہر سال کے حساب سے نصف تنخواہ اور اس کے بعد ہر سال پر ایک ماہ کی تنخواہ مکاف نہای الخدم کے طور پر ملتی ہے، نہای الخدم میں آخری لی جانے والی تنخواہ کے مطابق حساب کیا جاتا ہے۔سعودی وزارت نے بتایا کہ ملازم کی آخری حقیقی کل تنخواہ کے مطابق حساب کیا جائے گا، اس سے مراد یہ ہے کہ تنخواہ میں ملنے والے الائونسز بھی شامل کیے جائیں گے، ملازم نے استعفے کی بنیاد پر ملازمت کی ختم کی ہو تو 2 برس کی سروس کے بعد تہائی تنخواہ کا استحقاق حاصل ہوگا۔خیال رہے کہ مذکورہ بالا اصول سروس کا دورانیہ 5 برس کی مدت تک پر لاگو ہوگا جبکہ پانچ برس بعد نہای الخدم کا استحقاق دو تہائی تک کا ہوگا۔یہ بھی اصول ہے کہ سروس کا دورانیہ 10 برس یا اس سے زیادہ کا ہو تو ایسی صورت میں مکمل استحقاق حاصل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…