کراچی(این این آئی)ٹریکٹر مہنگے ہوگئے، نجی ٹریکٹر ساز ادارے نے قیمتوں میں 70 ہزار سے 1 لاکھ 7 ہزار روپے تک اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ادارے نے پیداواری لاگت بڑھنے کو جواز بنایا، ڈیلرز کو نئی قیمتوں کا سرکلر جاری کردیا۔ سرکلر کے مطابق نجی ٹریکٹر ساز ادارے کے ماڈل 285 کی قیمت میں ایک لاکھ 7ہزار ایک سو روپے اضافہ ہوگیا۔ ماڈل 240 کی قیمت 88 ہزار 200 روپے بڑھا دی گئی۔ ماڈل 260 کی قیمت 93 ہزار 450 روپے جبکہ ماڈل 375 ٹریکٹر 99 ہزار 750 روپے مہنگا ہوگیا۔ماڈل 375 فور ڈبلیو ڈی کی قیمت میں 71 ہزار 400 روپے جبکہ ماڈل 360 فور ڈبلیو ڈی کی قیمت میں 70 ہزار 350 روپے اضافہ کردیا گیا۔ سرکلر کے مطابق یکم جون کے بعد ہونے والی بکنگ پر بھی اضافی قیمت وصول کی جائیگی۔
ٹریکٹرزمہنگے قیمت میں 1 لاکھ 7ہزار روپے تک اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































