اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

حکومت ایک یوٹرن کی وزارت متعارف کروا دے، قومی اسمبلی میں مطالبہ

datetime 28  جون‬‮  2021

حکومت ایک یوٹرن کی وزارت متعارف کروا دے، قومی اسمبلی میں مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی نے وزارت اطلاعات و نشریات کے دس ارب سات کروڑ سے زائد کے تین مطالبات زر منظور کر تے ہوئے اپوزیشن کی کٹوتی کی 107 تحاریک مستردکر دیں۔ پیر کو قومی اسمبلی نے وزارت اطلاعات و نشریات کے دس ارب 7 کروڑ روپے کے تین مطالبات زر کی… Continue 23reading حکومت ایک یوٹرن کی وزارت متعارف کروا دے، قومی اسمبلی میں مطالبہ

ادویات کے تاجروں نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا

datetime 28  جون‬‮  2021

ادویات کے تاجروں نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی) ہول سیل فارما کراچی آرگنائزیشن کے صدر زبیر میمن اور جنرل سیکریٹری اسلم پولانی نے فارما سیکٹر کو ایڈوانس ٹیکس کلیکشن میں ڈالنے کے حکومتی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے بھر پور احتجاج کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ فارما ٹریڈ سے تعلق رکھنے والے ملک بھر کے میڈیسن تاجروں… Continue 23reading ادویات کے تاجروں نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا

پی پی 38 میں ضمنی الیکشن ، چیف جسٹس کا دورہ رکوایا جائے پی ٹی آئی امیدوار نے عدالت میں درخواست دے دی ‎

datetime 28  جون‬‮  2021

پی پی 38 میں ضمنی الیکشن ، چیف جسٹس کا دورہ رکوایا جائے پی ٹی آئی امیدوار نے عدالت میں درخواست دے دی ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ‏کو حلقے کا دورہ روکنے کے لیے درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروائی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ چیف جسٹس ہائیکورٹ ‏کو ضمنی انتخاب سے… Continue 23reading پی پی 38 میں ضمنی الیکشن ، چیف جسٹس کا دورہ رکوایا جائے پی ٹی آئی امیدوار نے عدالت میں درخواست دے دی ‎

ایسا پاکستان چھوڑیں گے کہ آئندہ نسلیں شکر گزار ہوں، وزیراعظم عمران خان

datetime 28  جون‬‮  2021

ایسا پاکستان چھوڑیں گے کہ آئندہ نسلیں شکر گزار ہوں، وزیراعظم عمران خان

ناران (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بدقسمتی سے ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے انصاف نہیں کیا،سوئٹزرلینڈ کی خوبصورتی پاکستان کے مقابلے میں کچھ نہیں، نئے پاکستان میں نئی سوچ کے ساتھ کام کرنا ہوگا، پاکستان کے سیاحتی مقامات کو فروغ حاصل ہوگا تو اس علاقے میں پیسہ آئے گا، نوکریاں ملیں گی۔انہوں… Continue 23reading ایسا پاکستان چھوڑیں گے کہ آئندہ نسلیں شکر گزار ہوں، وزیراعظم عمران خان

14سالہ بیٹے نے ماں کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا

datetime 28  جون‬‮  2021

14سالہ بیٹے نے ماں کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع صوابی میں ایک ماں کو اس کے بدبخت 14 سالہ بیٹے نے عدالت کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق نوجوان لڑکے نے غیرت کے نام پر اپنی والدہ کا قتل کیا۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس خاتون کے شوہر… Continue 23reading 14سالہ بیٹے نے ماں کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا

اراکین اسمبلی میں چارپائی اور بستر لے آئے

datetime 28  جون‬‮  2021

اراکین اسمبلی میں چارپائی اور بستر لے آئے

کراچی(این این آئی) سندھ اسمبلی میں ایک بار پھر شدید بد نظمی ہوئی، جہاں اپوزیشن ارکان بطور احتجاج ایوان میں چارپائی لے آئے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدارت اجلاس میں میں اس وقت شدید بدنظمی پیدا ہوئی جب اپوزیشن ارکان بطور احتجاج چارپائی اور بستر ایوان میں لے آئے،… Continue 23reading اراکین اسمبلی میں چارپائی اور بستر لے آئے

پی ٹی آئی رہنما عیسیٰ خان پر 10 روز میں دوسرا قاتلانہ حملہ، پہلے حملے میں اہلیہ جاں بحق ہو گئی تھیں

datetime 28  جون‬‮  2021

پی ٹی آئی رہنما عیسیٰ خان پر 10 روز میں دوسرا قاتلانہ حملہ، پہلے حملے میں اہلیہ جاں بحق ہو گئی تھیں

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما عیسیٰ خان پر 10 روز میں دوسرا قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وہ اور ڈرائیور محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق گلشن معمار میں عیسی خان کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی تاہم خوش قسمتی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما عیسیٰ خان پر 10 روز میں دوسرا قاتلانہ حملہ، پہلے حملے میں اہلیہ جاں بحق ہو گئی تھیں

حریم شاہ سے شادی کی خبریں، پی پی رہنما سید ذوالفقار علی شاہ کا ردعمل آ گیا

datetime 28  جون‬‮  2021

حریم شاہ سے شادی کی خبریں، پی پی رہنما سید ذوالفقار علی شاہ کا ردعمل آ گیا

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)کے میرپورخاص سے منتخب ہونے والے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ نے سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ سے متعلق چلنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں اپنے خلاف سازش قرار دے دیا۔سید ذوالفقار علی شاہ نے اپنے فیس بک پیج پر اردو… Continue 23reading حریم شاہ سے شادی کی خبریں، پی پی رہنما سید ذوالفقار علی شاہ کا ردعمل آ گیا

آئی ایم ایف کی شرائط، وفاق نے پنجاب سے بھاری رقم مانگ لی

datetime 28  جون‬‮  2021

آئی ایم ایف کی شرائط، وفاق نے پنجاب سے بھاری رقم مانگ لی

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے مالی سال 2021-22ء کا بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے پنجاب حکومت سے 295 ارب روپے مانگ لئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے وفاق کو اپنا بجٹ خسارہ پورا کرنے کی وفاق پر شرط عائد کر رکھی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading آئی ایم ایف کی شرائط، وفاق نے پنجاب سے بھاری رقم مانگ لی