میری گرفتاری کی صورت میں پلان تیار ہے، عمران خان
لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری گرفتاری کی صورت میں پارٹی کی پلاننگ تیار ہے، ان کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کی پوری کوشش ہے فوج اور تحریک انصاف قریب نہ ہوں، میں ملک کے مفاد کی خاطر سارے دروازے کھلے رکھتا ہوں لیکن میں… Continue 23reading میری گرفتاری کی صورت میں پلان تیار ہے، عمران خان