جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

آٹوموبائلز کی پیداوار میں 48 فیصد اضافہ،گاڑیوں، ٹیکسٹائل اور کیمیکلز کی صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری

datetime 14  جولائی  2021

آٹوموبائلز کی پیداوار میں 48 فیصد اضافہ،گاڑیوں، ٹیکسٹائل اور کیمیکلز کی صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری

لاہور( این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گاڑیوں، ٹیکسٹائل اور کیمیکلز سمیت 10 بڑی صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے،جولائی سے مئی تک آٹوموبائل کی پیداوارمیں 48 فیصد اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 21-2020 مئی سے جولائی کے درمیان بڑی صنعتوں کی پیداوار میں14.57 فیصد، ٹیکسٹائل 15.64 فیصد،… Continue 23reading آٹوموبائلز کی پیداوار میں 48 فیصد اضافہ،گاڑیوں، ٹیکسٹائل اور کیمیکلز کی صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری

نیب نے پاکستان بھر سے پولیس افسران کی خدمات مانگ لیں

datetime 14  جولائی  2021

نیب نے پاکستان بھر سے پولیس افسران کی خدمات مانگ لیں

پشاور(آن لائن) قومی احتساب بیورو نے پاکستان بھر سے گریڈ 17 سے 20 تک کے پولیس افسران کی خدمات مانگ لیں۔نیب پاکستان کی جانب سے چاروں صوبوں کے آئی جیز کو مراسلہ بھجوادیا گیا۔آئی جی خیبر پختونخوا پولیس نے قومی احتساب بیورو کی جانب سے مراسلہ ملنے کے بعد صوبے بھر کے گریڈ 20سے گریڈ… Continue 23reading نیب نے پاکستان بھر سے پولیس افسران کی خدمات مانگ لیں

پاکستانیوں کا ٹوئٹر پر بابر اعظم کی ریکارڈ 14 ویں سنچری کا جشن، ویرات کوہلی کا بھی خوب مذاق بنایا

datetime 14  جولائی  2021

پاکستانیوں کا ٹوئٹر پر بابر اعظم کی ریکارڈ 14 ویں سنچری کا جشن، ویرات کوہلی کا بھی خوب مذاق بنایا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں سیریز اور آخری میچ میں شکست ہوئی لیکن بابر اعظم نے بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 158 رنز بنا کر کئی ریکارڈز قائم کردیے۔یہ بابر اعظم کی ایک روزہ کرکٹ میں سب سے بڑی اننگز ہے، جس کے بعد وہ 38 سال بعد انگلینڈ میں… Continue 23reading پاکستانیوں کا ٹوئٹر پر بابر اعظم کی ریکارڈ 14 ویں سنچری کا جشن، ویرات کوہلی کا بھی خوب مذاق بنایا

عمران خان سلیکٹرز کے ایک اشارے پر لٹو کی طرح گھومتے ہیں، مریم نواز

datetime 14  جولائی  2021

عمران خان سلیکٹرز کے ایک اشارے پر لٹو کی طرح گھومتے ہیں، مریم نواز

ہجیرہ/راولا کوٹ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان آپ عوام کا نہیں سلیکٹرز کا انتخاب ہیں، سلیکٹرز کے ایک اشارے پر لٹو کی طرح گھومتے ہیں، عمران خان کی جدو جہد کا اختتام اسٹیبلشمنٹ کے دھبے کے ساتھ ہوا،ایسی کرسی سے موت ہی اچھی… Continue 23reading عمران خان سلیکٹرز کے ایک اشارے پر لٹو کی طرح گھومتے ہیں، مریم نواز

سندھ میں 30سے 40لاکھ جعلی ڈومیسائل اور شناختی کارڈ بنائے گئے ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 14  جولائی  2021

سندھ میں 30سے 40لاکھ جعلی ڈومیسائل اور شناختی کارڈ بنائے گئے ، تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا یہ موقف رہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت جعلی اکثریت کی بنیاد پر قائم ہے ہمارا یہ دعوی آج سچ ثابت ہوگیا جب وفاقی تحقیقاتی ادارے(FIA)نے پریس کانفرنس کے ذریعے انکشاف… Continue 23reading سندھ میں 30سے 40لاکھ جعلی ڈومیسائل اور شناختی کارڈ بنائے گئے ، تہلکہ خیز انکشاف

6 ممالک کے کورونا وائرس کیسزسے کراچی میں صورتحال مزید خراب ہونے کا اندیشہ

datetime 14  جولائی  2021

6 ممالک کے کورونا وائرس کیسزسے کراچی میں صورتحال مزید خراب ہونے کا اندیشہ

کراچی (این این آئی)بھارتی اوربرطانوی ویریئنٹ سمیت 6 ممالک کے کورونا وائرس کیسزسے کراچی میں صورتحال مزید خراب ہونے کا اندیشہ ہے،سندھ میں چھ قسم کے غیرملکی کورونا وائرس کے 365 کیسز کے انکشاف پرسندھ حکومت نے کورونا ایس اوپیز کے تحت نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ… Continue 23reading 6 ممالک کے کورونا وائرس کیسزسے کراچی میں صورتحال مزید خراب ہونے کا اندیشہ

کشمیر عمران خان کا ہے، فردوس عاشق اعوان

datetime 14  جولائی  2021

کشمیر عمران خان کا ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور( این این آئی) معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ تین دفعہ الیکشن چوری کر اقتدارکے ایوانوں میں پہنچی اور لوٹ گھسوٹ کا بازار گرم رکھا اور قومی خزانہ کو دونوں ہاتھو ں سے لوٹا،عمران خان کشمیریوں کا وکیل، سفیر اور بہادر ترجمان ہے… Continue 23reading کشمیر عمران خان کا ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم عمران خان آج کس اہم ملک کے دورے پر روانہ ہونگے؟ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 14  جولائی  2021

وزیر اعظم عمران خان آج کس اہم ملک کے دورے پر روانہ ہونگے؟ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان آج جمعرات کو ازبکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ازبک صدر کی دعوت پر وزیر اعظم عمران خان ازبکستان کے دو روزہ دورے پر (آج) جمعرات کو روانہ ہو رہے ہیں، وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ اور کابینہ ارکان… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان آج کس اہم ملک کے دورے پر روانہ ہونگے؟ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

پی ٹی آئی نے ملک بھرمیں سڑکوں کا جال بچھا دیا نواز شریف دور کو بھی پیچھے چھوڑنے کا دعویٰ

datetime 14  جولائی  2021

پی ٹی آئی نے ملک بھرمیں سڑکوں کا جال بچھا دیا نواز شریف دور کو بھی پیچھے چھوڑنے کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت علی محمد خان نے سینٹ کو بتایا ہے کہ ہم نے ملک میں سڑکوں کا جال بچھا دیا ہے، ڈھائی سالوں میں 1753کلومیٹر کی سڑک بنائی ، نواز شریف دور میں 645کلومیٹر سڑک بنی۔ سینیٹ میں توجہ مبذول کرانے کے نوٹس پر وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ملک بھرمیں سڑکوں کا جال بچھا دیا نواز شریف دور کو بھی پیچھے چھوڑنے کا دعویٰ