جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے ملک بھرمیں سڑکوں کا جال بچھا دیا نواز شریف دور کو بھی پیچھے چھوڑنے کا دعویٰ

datetime 14  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت علی محمد خان نے سینٹ کو بتایا ہے کہ ہم نے ملک میں سڑکوں کا جال بچھا دیا ہے، ڈھائی سالوں میں 1753کلومیٹر کی سڑک بنائی

، نواز شریف دور میں 645کلومیٹر سڑک بنی۔ سینیٹ میں توجہ مبذول کرانے کے نوٹس پر وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہاکہ ہزارہ موٹروے پر 2014میں کام شروع ہوااور 2017میں مکمل ہوا ہزارہ موٹروے سے عوام کو فائدہ ہوا ہے،اس پر کوالٹی کے مسائل ہیں۔ سڑک میں مسئلے آرہے ہیں اس کو ٹھیک کریں گے جہاں خطرے والی چیز ہوگی وہاں نشاندہی کردی جائے گی۔ انہوںنے کہاکہ 14کے قریب نئے منصوبے شروع کئے ہیں ۔ملک میں سڑکوں کا جال بچھا رہے ہیں انہوںنے کہاکہ 645کلومیٹر نواز شریف نے سڑک بنائی ہم نے 1753کلومیٹر سٹرک ڈھائی سال میں سڑکیں بنائیں۔ انہوںنے کہاکہ نواز شریف نے 845کلومیٹر سڑک پلان کی ،ہم نے 6118کلومیٹر سڑک پلان کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…