یو اے ای کی معروف ائیر لائن نے پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا
ابو ظہبی (این این آئی) ایئرعربیہ ابوظہبی نے فیصل آباد اور ملتان کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق ایئرعربیہ ابوظہبی نے کہا کہ 10 اگست سے ابو ظہبی سے فیصل آباد اور ملتان کے لیے ہفتے میں دو مرتبہ پروازیں چلائی جائیں گی۔ایئر لائن کے مطابق ابوظہبی سے… Continue 23reading یو اے ای کی معروف ائیر لائن نے پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا