بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج مسترد ، مسلم لیگ (ن)کا تحریک چلانے کااعلان

datetime 27  جولائی  2021

آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج مسترد ، مسلم لیگ (ن)کا تحریک چلانے کااعلان

مظفر آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ مظفرآباد 25 جولائی کا الیکشن 2018 کے الیکشن کا ٹریلر ہے ،ووٹ زیادہ ہمارے اورسیٹیں پی ٹی آئی کی حیران کن ہے ،مظفرآباد رزلٹ چوری اور ہمارے لوگوں کی وفاداریاں تبدل کرنے پر دباؤ ڈالا گیا… Continue 23reading آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج مسترد ، مسلم لیگ (ن)کا تحریک چلانے کااعلان

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا ؟ حتمی فیصلہ ہو گیا

datetime 27  جولائی  2021

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا ؟ حتمی فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے طویل گفت و شنید کے بعد ریاستی قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم کے منصب کے لئے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور ایل اے 15 باغ سے نو منتخب ایم ایل اے سردار تنویر الیاس خان کے نام کی منظوری دے دی… Continue 23reading آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا ؟ حتمی فیصلہ ہو گیا

کیٹگری سی ممالک سے پاکستانیوں کو کب تک واپس آنے اجازت دے دی گئی

datetime 27  جولائی  2021

کیٹگری سی ممالک سے پاکستانیوں کو کب تک واپس آنے اجازت دے دی گئی

لاہور( این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا جس میں کیٹگری سی ممالک سے پاکستانیوں کو 31اگست تک واپس آنے اجازت دیدی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی پروازوں، چارٹرڈ اور نجی پروازوں کے مسافروں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا… Continue 23reading کیٹگری سی ممالک سے پاکستانیوں کو کب تک واپس آنے اجازت دے دی گئی

سائنوویک کی ایک اوربڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

datetime 27  جولائی  2021

سائنوویک کی ایک اوربڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین سائنوویک کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔وزرات صحت کے حکام کے مطابق سائنو ویک کی 30 لاکھ خوراکوں کی کھیپ اسلام آباد پہنچی ، سائنو ویک کی یہ کھیپ حکومت کی جانب سے خریدی گئی ۔حکام وزارت صحت ویکسین پی آئی… Continue 23reading سائنوویک کی ایک اوربڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

وزیراعظم (ن )لیگ کا الیکشن کمشنر بھی (ن )لیگ نے لگایا دھاندلی کون کرسکتا ہے؟حکومت نے الزامات مسترد کر دیے

datetime 27  جولائی  2021

وزیراعظم (ن )لیگ کا الیکشن کمشنر بھی (ن )لیگ نے لگایا دھاندلی کون کرسکتا ہے؟حکومت نے الزامات مسترد کر دیے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں اپوزیشن کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں وزیراعظم (ن )لیگ کا الیکشن کمشنر بھی (ن )لیگ نے لگایا ،ایسے میں دھاندلی کون کرسکتا ہے؟،مسئلے کا واحد ٹیکنالوجی… Continue 23reading وزیراعظم (ن )لیگ کا الیکشن کمشنر بھی (ن )لیگ نے لگایا دھاندلی کون کرسکتا ہے؟حکومت نے الزامات مسترد کر دیے

بھائیوں نے بہن کو ملازمت سے روکنے کیلئے ایک سال تک زنجیروں میں جکڑے رکھا، تین ملزمان گرفتار

datetime 27  جولائی  2021

بھائیوں نے بہن کو ملازمت سے روکنے کیلئے ایک سال تک زنجیروں میں جکڑے رکھا، تین ملزمان گرفتار

صوابی (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے پولیس نے ایک خاتون کو بازیاب کرایا ہے جس کو بھائیوں نے ایک سال سے زنجیروں میں جکڑ کر رکھا ہوا تھا۔صوابی پولیس حکام کے مطابق گاؤں درہ میں خاتون کو سگے بھائیوں نے ایک سال سے کمرے میں قید کر رکھا تھا۔بھائیوں نے بہن کو… Continue 23reading بھائیوں نے بہن کو ملازمت سے روکنے کیلئے ایک سال تک زنجیروں میں جکڑے رکھا، تین ملزمان گرفتار

شہزاد اکبر کیخلاف متنازع بیان پرگرفتار رکن اسمبلی نذیر چوہان کی چند گھنٹوں بعدہی ضمانت منظور

datetime 27  جولائی  2021

شہزاد اکبر کیخلاف متنازع بیان پرگرفتار رکن اسمبلی نذیر چوہان کی چند گھنٹوں بعدہی ضمانت منظور

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے میں جہانگیر ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کی چند گھنٹوں بعدہی ضمانت منظور ہو گئی اور عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض نذیر چوہان کو رہا کرنے کا حکم… Continue 23reading شہزاد اکبر کیخلاف متنازع بیان پرگرفتار رکن اسمبلی نذیر چوہان کی چند گھنٹوں بعدہی ضمانت منظور

نور مقدم قتل کیس میں اہم پیشرفت، عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کو جیل بھیج دیا

datetime 27  جولائی  2021

نور مقدم قتل کیس میں اہم پیشرفت، عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کو جیل بھیج دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد سیشن کورٹ نے نور قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔منگل کونورمقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور 2 ملازمین کو جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔چاروں ملزمان کو 14… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس میں اہم پیشرفت، عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کو جیل بھیج دیا

کمشنر گوجرانوالہ ذوالفقار گھمن کا کتا گم ہو گیا ۔۔ پولیس اور کارپوریشن عملہ کتا ڈھونڈنے میں مصروف ، سرچ آپریشن کے دوران کسی کے گھر سے کتا ملا تو سخت کاروائی کی جائے گی ، لائوڈ اسپیکر پر اعلانات

datetime 27  جولائی  2021

کمشنر گوجرانوالہ ذوالفقار گھمن کا کتا گم ہو گیا ۔۔ پولیس اور کارپوریشن عملہ کتا ڈھونڈنے میں مصروف ، سرچ آپریشن کے دوران کسی کے گھر سے کتا ملا تو سخت کاروائی کی جائے گی ، لائوڈ اسپیکر پر اعلانات

گوجرانوالہ (این این آئی)کمشنر کی شکایت پر میونسپل کارپوریشن اورپولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ پولیس نے کمشنر کا کتا ڈھونڈنے کیلئے گھر گھر تلاشی شروع کردی جبکہ کتا ڈھونڈنے کیلئے شہر میں رکشوں پراعلانات بھی کروائے گئے سرکاری اعلانات میں کہا گیاکہ محترم جناب کمشنر گوجرانوالہ کا پالتو کتاگم ہوگیا ہے لہٰذا کتا جسے… Continue 23reading کمشنر گوجرانوالہ ذوالفقار گھمن کا کتا گم ہو گیا ۔۔ پولیس اور کارپوریشن عملہ کتا ڈھونڈنے میں مصروف ، سرچ آپریشن کے دوران کسی کے گھر سے کتا ملا تو سخت کاروائی کی جائے گی ، لائوڈ اسپیکر پر اعلانات