جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

بھائیوں نے بہن کو ملازمت سے روکنے کیلئے ایک سال تک زنجیروں میں جکڑے رکھا، تین ملزمان گرفتار

datetime 27  جولائی  2021 |

صوابی (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے پولیس نے ایک خاتون کو بازیاب کرایا ہے جس کو بھائیوں نے ایک سال سے زنجیروں میں جکڑ کر رکھا ہوا تھا۔صوابی پولیس حکام کے مطابق گاؤں درہ میں خاتون کو سگے بھائیوں نے ایک سال سے کمرے میں قید کر رکھا تھا۔بھائیوں نے بہن کو نوکری سے روکنے اور خاوند کے خلاف کیس لڑنے پر قید کیا تھا۔خاتون کی طلاق ہو چکی ہے، متاثرہ خاتون شوہر سے بچوں کے اخراجات کے سلسلے میں فیملی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ پولیس کے مطابق 3ملزمان گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او نے بتایا کہ 3ملزمان گرفتار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…