اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

کمشنر گوجرانوالہ ذوالفقار گھمن کا کتا گم ہو گیا ۔۔ پولیس اور کارپوریشن عملہ کتا ڈھونڈنے میں مصروف ، سرچ آپریشن کے دوران کسی کے گھر سے کتا ملا تو سخت کاروائی کی جائے گی ، لائوڈ اسپیکر پر اعلانات

datetime 27  جولائی  2021 |

گوجرانوالہ (این این آئی)کمشنر کی شکایت پر میونسپل کارپوریشن اورپولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ پولیس نے کمشنر کا کتا ڈھونڈنے کیلئے گھر گھر تلاشی شروع کردی جبکہ کتا ڈھونڈنے کیلئے شہر میں رکشوں پراعلانات بھی کروائے گئے سرکاری اعلانات میں کہا گیاکہ محترم جناب کمشنر گوجرانوالہ کا پالتو کتاگم ہوگیا ہے لہٰذا کتا جسے ملے وہ کمشنر ہاؤس پہنچادے۔سرکاری اعلان میں شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران کتابرآمد ہوا تو سخت قانونی کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…