پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے،شیخ رشید

datetime 27  جولائی  2021

نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے،شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے ہیں۔ایک انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ ن لیگ سازشوں کے تحت ملک کو غیرمستحکم کررہی ہے، نواز شریف سب سے بڑا ریاست مخالف ہے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید… Continue 23reading نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے،شیخ رشید

جس طرح کشمیر الیکشن ہوا اس سے تو سقوط کشمیر کا خدشہ ہے، فضل الرحمان کا حیران کن دعویٰ

datetime 27  جولائی  2021

جس طرح کشمیر الیکشن ہوا اس سے تو سقوط کشمیر کا خدشہ ہے، فضل الرحمان کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جو حکومت روز اول سے دھاندلی کی پیداوار ہو ،اس سے انتخابی اصلاحات یا منصفانہ الیکشن کی ضمانت ملنے کی توقع نہیں ہے،اسٹبلشمنٹ کے انتخابی عمل سے دور ہو جانے کے بعدہی شفاف الیکشن کی ضمانت مل سکتی ہے۔… Continue 23reading جس طرح کشمیر الیکشن ہوا اس سے تو سقوط کشمیر کا خدشہ ہے، فضل الرحمان کا حیران کن دعویٰ

ایک سال کے بچے نے پرائمری کا امتحان پاس کرلیا

datetime 27  جولائی  2021

ایک سال کے بچے نے پرائمری کا امتحان پاس کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ میں نقل تو عام بات ہے مگر اب ایک ایسا کیس سامنے آیا جس میں ایک سال کے بچے نے محض پانچ ماہ کے دوران پرائمری پاس کرلی ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق سرکاری سکول کی جانب سے اس حوالے سے سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات… Continue 23reading ایک سال کے بچے نے پرائمری کا امتحان پاس کرلیا

فحش فلموں کاکیس’ہاٹ شاٹ ایپ ‘سے حاصل ہونے والی آمدن کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 27  جولائی  2021

فحش فلموں کاکیس’ہاٹ شاٹ ایپ ‘سے حاصل ہونے والی آمدن کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )با لی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا فحش فلمیں بنانے اور انہیں مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھا رتی میڈیا رپو رٹس میں کہاگیا ہے کہ پولیس کی جانب سے کیس کی پہلی چارج… Continue 23reading فحش فلموں کاکیس’ہاٹ شاٹ ایپ ‘سے حاصل ہونے والی آمدن کی تفصیلات سامنے آگئیں

پنجاب پولیس کی ٹیم کا ارتغرل غازی کا بیان قلمبندکرنے کیلئے ترکی جانے کا فیصلہ

datetime 27  جولائی  2021

پنجاب پولیس کی ٹیم کا ارتغرل غازی کا بیان قلمبندکرنے کیلئے ترکی جانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس کے افسران کی ٹیم ترک ڈرامہ ارطغرل کے اداکار کے ساتھ فراڈ کے معاملے اینگن التان کا بیان قلمبندکرنے کیلئے ترکی جائے گی، افسران کیلئے بلیو پاسپورٹ اورتفتیش کی اجازت کیلئے حکومت کودرخواست دیدی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ارطغل ڈرامے کے ہیرو اداکاراینگن التان کے ساتھ فراڈ کی تحقیقات کیلئے… Continue 23reading پنجاب پولیس کی ٹیم کا ارتغرل غازی کا بیان قلمبندکرنے کیلئے ترکی جانے کا فیصلہ

بے روزگار شہری کروڑوں روپے مالیت کی 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

datetime 27  جولائی  2021

بے روزگار شہری کروڑوں روپے مالیت کی 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل ٹیکس نمبر کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو دفتر آنے والا شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا جس کے بعد متعلقہ ادارے نے اس سے ابتدائی پوچھ گچھ کی۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق فیصل آبادکے علاقے رشید پارک سے تعلق رکھنے والے شہری محمد… Continue 23reading بے روزگار شہری کروڑوں روپے مالیت کی 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

سعودی عرب نے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر کرنے والوں پر 3 سالہ سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 27  جولائی  2021

سعودی عرب نے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر کرنے والوں پر 3 سالہ سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )سعودی عرب نے سفری پابندیوں کیخلاف ورزی کرنے والوں کےکے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ۔ خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اپنے شہریوں کو وارننگ جاری کر دی گئی ہے کہ اگر وہ کسی بھی ریڈ لسٹ میں شامل ملک کا سفر… Continue 23reading سعودی عرب نے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر کرنے والوں پر 3 سالہ سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

datetime 27  جولائی  2021

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

کراچی(این این آئی) دنیائے کرکٹ کے عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نیپال لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔ لیگ کا حصہ بن کر وہ بہت جلد ایکشن میں دکھائی دیں گے۔بوم بوم آفریدی نے یہ اطلاع اپنے مداحوں کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ پیغام کے ذریعے… Continue 23reading شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

مریم نواز نے آزاد کشمیر کے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی ویڈیو کا سوشل میڈیا شیئر کر دی

datetime 27  جولائی  2021

مریم نواز نے آزاد کشمیر کے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی ویڈیو کا سوشل میڈیا شیئر کر دی

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر کے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی ویڈیو کا سوشل میڈیا شیئر کر دی ۔مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فارورڈ کہوٹہ کے علاقے شیخ سولی پرائمری اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن میں مبینہ طور پر دھاندلی کی… Continue 23reading مریم نواز نے آزاد کشمیر کے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی ویڈیو کا سوشل میڈیا شیئر کر دی