اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے ہیں۔ایک انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ ن لیگ سازشوں کے تحت ملک کو غیرمستحکم کررہی ہے، نواز شریف سب سے بڑا ریاست مخالف ہے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات میں کشمیری عوام نے ن لیگ کو یکسر مسترد کردیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کشمیر کے سفیر ہیں اور کشمیری عوام نے ان پر اعتماد کیا ہے۔
نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے،شیخ رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































