پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

ایف آئی اے نے نذیر چوہان کوحراست میں لے لیا

datetime 28  جولائی  2021

ایف آئی اے نے نذیر چوہان کوحراست میں لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی ) ایف آئی اے نےپی ٹی آئی کےایم پی اے نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے سابئر کرائم نے نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل سے حراست میں لیا۔واضح رہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کی جانب سے درج کرائے… Continue 23reading ایف آئی اے نے نذیر چوہان کوحراست میں لے لیا

وفاقی کابینہ میں مزید اضافہ ، سابق وزیراعلیٰ بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

datetime 28  جولائی  2021

وفاقی کابینہ میں مزید اضافہ ، سابق وزیراعلیٰ بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد( آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے۔ ارباب غلام رحیم کی تعنیاتی اعزازی طور پر کی گئی ہے اور کابینہ ڈویژن نے ان کی تعنیاتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔ارباب غلام رحیم سندھ میں پیپلز پارٹی کے روایتی حریف… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں مزید اضافہ ، سابق وزیراعلیٰ بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ بورڈ امتحانات سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 28  جولائی  2021

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ بورڈ امتحانات سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں موسم گرما کی چھٹیوں کو 14 اگست تک بڑھانے کی تجویز پرغور کیا گیا۔تاہم اجلاس میں مشاورت کے بعد چھٹیاں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا ایس… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ بورڈ امتحانات سے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا

وزیراعظم نے پورٹل پر اوورسیز خاتون کی شکایت کا نوٹس لے لیا

datetime 28  جولائی  2021

وزیراعظم نے پورٹل پر اوورسیز خاتون کی شکایت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم ہاؤس نے مری میں بااثر افراد کا اوورسیز خاتون کا گھر مسمار کرنے کا نوٹس لے لیا۔راولپنڈی پولیس نے حاجرہ خاتون کی داد رسی نہ کی تو انہوں نے پی ایم پورٹل پر شکایت کی۔حاجرہ خاتون نامی پاکستانی نژاد امریکی خاتون نے کہا کہ پی ایم آفس سے فون آیا… Continue 23reading وزیراعظم نے پورٹل پر اوورسیز خاتون کی شکایت کا نوٹس لے لیا

”ہمیں آزادکشمیر میں 16 سیٹیں دینے کیلئے کہا گیا تھا اورصرف 11دی گئیں”پی پی رہنما نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

datetime 28  جولائی  2021

”ہمیں آزادکشمیر میں 16 سیٹیں دینے کیلئے کہا گیا تھا اورصرف 11دی گئیں”پی پی رہنما نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سیئررہنما نبیل گبول نے کہا کہ 2018کے الیکشن میں ہم پر خطرہ منڈلا رہا تھا مگر اب وہ خطرہ ٹل چکا ہے ، میزبا ن کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ میں کس خطرے… Continue 23reading ”ہمیں آزادکشمیر میں 16 سیٹیں دینے کیلئے کہا گیا تھا اورصرف 11دی گئیں”پی پی رہنما نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

جڑواں شہروں میں سیلابی صورتحال راول ڈیم انتظامیہ کا بھی الرٹ آگیا

datetime 28  جولائی  2021

جڑواں شہروں میں سیلابی صورتحال راول ڈیم انتظامیہ کا بھی الرٹ آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں تیز بارش کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہوگئی جس پر راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔ڈیم انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش انتہائی کم ہے، پانی کی سطح مزید بلند ہونے پر اسپل ویز اوپن کردیے… Continue 23reading جڑواں شہروں میں سیلابی صورتحال راول ڈیم انتظامیہ کا بھی الرٹ آگیا

چھاپے کے دوران شلپاسیٹھی اور راج کندرا کے درمیان کیا ہوا؟ ممبئی پولیس نے سارا پول کھول دیا

datetime 28  جولائی  2021

چھاپے کے دوران شلپاسیٹھی اور راج کندرا کے درمیان کیا ہوا؟ ممبئی پولیس نے سارا پول کھول دیا

ممبئی(این این آئی) پورنو گرافی کیس میں گرفتار بھارتی بزنس مین راج کندرا اور ان کی اہلیہ اداکارہ شلپا شیٹھی کے درمیان پولیس چھاپے کے دوران کیا ہوا ممبئی پولیس نے سارا پول کھول دیا۔بھارتی بزنس مین، پروڈیوسر اور اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپ پر… Continue 23reading چھاپے کے دوران شلپاسیٹھی اور راج کندرا کے درمیان کیا ہوا؟ ممبئی پولیس نے سارا پول کھول دیا

اسلام آباد بارش سے سیلابی صورتحال راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا

datetime 28  جولائی  2021

اسلام آباد بارش سے سیلابی صورتحال راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں تیز بارش کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہوگئی جس پر راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔ڈیم انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش انتہائی کم ہے، پانی کی سطح مزید بلند ہونے پر اسپل ویز اوپن کردیے… Continue 23reading اسلام آباد بارش سے سیلابی صورتحال راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا

فواد چوہدری کے چھوٹے بھائی فیصل چوہدری اہم عہدے سے مستعفی ہو گئے

datetime 28  جولائی  2021

فواد چوہدری کے چھوٹے بھائی فیصل چوہدری اہم عہدے سے مستعفی ہو گئے

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے ٹویٹ کے ذریعے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، بطور وکیل اپنی… Continue 23reading فواد چوہدری کے چھوٹے بھائی فیصل چوہدری اہم عہدے سے مستعفی ہو گئے