ساجد سدپارہ نےوالد کی میت کے ٹو پر ہی امانتاً دفنا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )مرحوم کوہ پیما کے بیٹے ساجدسد پارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان جاری کیا ہے کہ میں نے اپنے والد کی میت کو کے ٹو کیمپ فور میں اس جگہ برف میں عارضی طور پر امانتاً دفنا دیا ہے تاکہ باڈی ایوالانچ وغیرہ سے محفوظ… Continue 23reading ساجد سدپارہ نےوالد کی میت کے ٹو پر ہی امانتاً دفنا دی