پاکستان ریلوے کی 34 مسافر ٹرینوں کی نجکا ری کردی گئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ریلوے کی 34 مسافر ٹرینوں کی نجکاری کردی گئی،ٹرینوں کی نجکاری کے حوالے سے موصول ہونے والی 17 مسافرٹرنیوں کی فنانشل بڈ کھول دی گئی، نجکاری میں نجی کمپنیوں کی عدم دلچسپی کے باعث 17 ٹرنیوں میں سے 11 مسافر ٹرینوں کی سنگل بڈ آگئی، 6 ٹرینوں کیلئے ایک سے… Continue 23reading پاکستان ریلوے کی 34 مسافر ٹرینوں کی نجکا ری کردی گئی