جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی

datetime 29  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، قومی کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری ون ڈے پلئیرز کی رینکنگ میں کپتان بابر اعظم پہلے بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔پاکستان کے فخر زمان کا رینکنگ میں 11 واں نمبر برقرار ہے، آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر ساتویں، ساؤتھ افریقہ کیکوئنٹن ڈی کوک آٹھواں نمبر لینے میں کامیاب رہے۔ون ڈے بولرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے بولر ٹرینٹ بولٹ کا پہلا نمبر برقرار جبکہ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کی دوسرے نمبر پر ترقی ہوئی ہے۔ٹاپ ٹین بولرز میں پاکستان کا کوئی بولر شامل نہیں، پاکستان کے بولرشاہین آفریدی 13 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…