راولپنڈی میں شدید بارش اور نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ، وزیراعلیٰ کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم
لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی میں شدید بارش اور نالہ لئی میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122… Continue 23reading راولپنڈی میں شدید بارش اور نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ، وزیراعلیٰ کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم