پاکستانیوں پر عائد ویزہ پابندیوں کا معاملہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ اپنے سعودی ہم منصب کے سامنے اٹھا دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور سعودی عرب نے دو طرفہ تعلقات کے استحکام کیلئے اعلیٰ سطحی روابط کے تسلسل اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ باہمی رابطوں کے فروغ کیلئے سعودیہ پاکستان اعلیٰ مشاورتی کونسل قائم کی جائیگی، 20… Continue 23reading پاکستانیوں پر عائد ویزہ پابندیوں کا معاملہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ اپنے سعودی ہم منصب کے سامنے اٹھا دیا