طالبان کاایک اور افغان فوجی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ
کابل(این این آئی)جنوبی افغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان نے ایک افغان فوجی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم افغان حکام نے کہا ہے کہ فنی خرابی اور تکنیکی وجوہات کی بنا پر ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر مکمل طور پر تباہ ہوگیا… Continue 23reading طالبان کاایک اور افغان فوجی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ