جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

جن کے 32 دانت ہوتے ہیں وہ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں کیونکہ ۔۔ دانتوں کی تعداد سے متعلق شخصیت کے دلچسپ راز جو ماہرین بتاتے ہیں؟

datetime 27  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انسانی جسم کا ہر ایک حصہ خدا نے بہت سوچ سمجھ کر بنایا ہے، اگر ذرا سی چھوٹی سی ایک ہڈی بھی جسم کی ٹوٹ جائے یا کم ہو تو انسان شدید تکلیف میں مبتلا ہو جاتا ہے، مگر اس فیچرڈ سائنس نیوز میں ہم آپ کو آج بتا رہے ہیں لوگوں کے دانتوں سے

متعلق کچھ ایسی حقیقت جو ہیلتھ لائن فآر ٹوتھ اینڈ سائنس کے ماہرین نے بتائی ہے۔ ہماری ویب کے مطابق جس میں ان کا کہنا ہے کہ لوگوں کے 32 دانت کیوں ہوتے ہیں؟ اور کیا ہر کسی کے منہ میں اتنے دانت ہوتے ہیں یا نہیں؟کچھ لوگوں کے منہ میں 32 دانت دراصل اس لئے ہوتے ہیں کیونکہ ان کے جسم میں کیلشیئم اور فلورک کیویٹیز زیادہ پائی جاتی ہیں اور یہ قدرتی طور پر پیدائش سے قبل ہی انسان کے مسھوڑوں میں بننے لگتا ہے جس سے بچے کا مسھوڑا اور جباڑہ تخلیق پاتا ہے۔32 دانت والے افراد کی خصوصیات:32 دانت والے افراد کو اکثر لوگ کہتے ہی ہیں کہ ارے آپ کے تو 32 دانت ہیں، آپ بہت تیز اور چالاک ہیں، یہ بات ماہرین بھی کہتے ہیں کیونکہ ان لوگوں کا امیون سسٹم بھی تیز ہوتا ہے اور دماغ کی چھٹی حس دوسروں کے مقابلے زیادہ اچھی ہوتی ہے۔ ان لوگوں کو خوش قمست اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لوگ جس چیز کی خواہش کرتے ہیں اس کے لیے اسباب بھی بنالیتے ہیں اور یوں ان کی کہی ہوئی بات پوری ہو جاتی ہے اور یہ خوش قمستی سے آگے بڑھتے ہیں۔ ایسے لوگ طویل عمر پاتے ہیں، اور 65 سال کی عمر تک بالکل فعال نظر آتے ہیں، البتہ جسمانی بیماریوں کے باعث کمزور ہو جاتے ہیں، مگر یہ سائنس کہتی ہے کہ ایسے لوگوں کی عمر زیادہ ہوتی ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…