پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

Ya Wadoodo Meanings in Urdu – یا ودود کا مطلب

datetime 27  جولائی  2021 |
Ya Wadoodo Meanings in Urdu
Ya Wadoodo Meanings in Urdu

Ya Wadoodo Meanings in Urdu یَا وَدُودُ کا مطلب ہے بہت زیادہ پیارکرنے والا بہت محبت کرنےوالا بےشک اللہ تعالی کی زات اپنے بندے سے بہت زیادہ پیار کرتی ہے اوربہت زیادہ شفقت بھییہ وظیفہ اللہ تعالی کے ایک خوبصورت نام پر مشتمل ہے یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک صفاتی نام ہے یہ نام کیا ہے اوراس نام کےوظیفے کوکرنے سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا یہ جاننے کے لئے آخر تک لازمی پڑھیں۔

قارئین اللہ تعالی نےانسان کو پیدا فرمانے کے اس کی آسانی کے لئے بےشمارچیزیں مرتب کی ہیں ان چیزوں میں سےایک چیزاللہ تعالی نے اپنا زکرعنایت کیاہے .جو شخص اللہ تعالی کی ذات کا ذکرکرتا ہے اوراس سے ڈرتا رہتا ہے وہ کبھی بھی کمزورنہیں ہے ہوتا۔اوراس کی زندگی کے بہت سارے مسائل خود بخود حل ہوجایا کرتے ہیں۔

” یَا وَدُودُ، یَاعَزیزُ ”

جو وظفیہ آپ کو ہم بتانے جارہے ہیں وہ وظیفہ اللہ کا صفاتی نام ہے” یَا وَدُودُ، یَاعَزیزُ ” یہ نام اللہ تعالی کے صفاتی نام ہیں اوراس وظیفے کوکرنے کا ایک خاص طریقہ ہے یَا وَدُودُ کا مطلب ہے بہت زیادہ پیارکرنے والا بہت محبت کرنےوالا بےشک اللہ تعالی کی زات اپنے بندے سے بہت زیادہ پیار کرتی ہے اوربہت زیادہ شفقت بھی۔ ان اسماء کا ورد آپ نے کچھ اس طرح سے کرنا ہے کہ سورج نکلنے سے پہلے یعنی فجر کی نماز کے بعد آپ نےان اسماء “یاودود، یا عزیز”کو سورج نکلنے سے پہلے پہلےسودفعہ پڑھ کرپانی میں دم کرلینا ہے۔

اول وآخر گیارہ گیار ہ مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔ اورپھر اس پانی کو سارے گھر کے افراد پئیں جب آپ پانی پئیں گے ۔ جس پر ان اسماء کا ورد سومرتبہ کیا ہوگا تواس کو پڑھنے سے آپ کو جو میجر فائدہ ہوگا وہ یہ ہوگا کہ گھر میں تمام لوگوں کے درمیان یعنی بہن بھائی ماں باپ ان سب کے درمیان ایک ایسا محبت کا رشتہ پیدا ہوگا کہ گھر کے تمام معاملات درست صفت میں جائیں گے اورجو بھی مسائل آپ کو درپیش ہے وہ حل ہوجائیں گےان اسماء کا آپ نے آج سے ورد کرنا شروع کردینا ہے اس کے علاوہ” یَا وَدُودُ” کا ورد اگرکوئی شخص لگاتارکرتا ہے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کی زندگی میں بہت سارے مسائل اجاگر ہوتے ہیں تووہ بلکل ٹھیک ہوجاتے ہیں۔

Ya Wadoodo Meanings in Urdu

اگرکوئی بیوی اپنے شوہرکواپنی جانب مائل کرنا چاہےاس کو یہ لگے کہ ان میں محبت ختم ہورہی ہے یا کم ہورہی ہے تواس کو چاہئے کہ وہ “یَا وَدُودُ” کا ورد کرتی رہےاس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی کے تمام مسائل حل ہونا شروع ہوجائیں گے انشاءاللہ یہ ایسا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے درمیان محبت بڑھے گی بھائی چارہ محبت کا رشتہ اور گھر میں اگر کسی قسم کی ناچاقی ہےتو وہ بھی دورہوجائے گی۔

آپ اس وظیفے کو لگاتار پڑھتے رہیں تواس سے آپ کو بے پناہ فائدے حاصل ہوں گے ان فائدوں میں سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کو اپنی زندگی میں کسی مکام میں یہ محسوس ہو آپ کی اپنی محبت یا چاہت اپنے ساتھیوں کے ساتھ کم ہورہی ہے تو آپ اس وظیفے کو پڑھنا شروع کردیں اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی میں بہت ہی محبت بہت ہی چاہت اور نہایت خوبصورت رحمت آنا شروع ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…