اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ایک خوبصورت نام پر مشتمل ہے یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک صفاتی نام ہے یہ نام کیا ہے اوراس نام کےوظیفے کوکرنے سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا یہ جاننے کے لئے آخر تک لازمی پڑھیں . قارئین اللہ تعالی نےانسان کو پیدا فرمانے کے اس کی آسانی کے لئے بےشمارچیزیں مرتب کی ہیں ان چیزوں میں سے ایک چیزاللہ تعالی نے
اپنا زکرعنایت کیاہے .جو شخص اللہ تعالی کی ذات کا ذکرکرتا ہے اوراس سے ڈرتا رہتا ہے وہ کبھی بھی کمزورنہیں ہے ہوتا۔اوراس کی زندگی کے بہت سارے مسائل خود بخود حل ہوجایا کرتے ہیں. جو وظفیہ آپ کو ہم بتانے جارہے ہیں وہ وظیفہ اللہ کا صفاتی نام ہے” یَا وَدُودُ، یَاعَزیزُ ” یہ نام اللہ تعالی کے صفاتی نام ہیں اوراس وظیفے کوکرنے کا ایک خاص طریقہ ہے یَا وَدُودُ کا مطلب ہے بہت زیادہ پیارکرنے والا بہت محبت کرنےوالا بےشک اللہ تعالی کی زات اپنے بندے سے بہت زیادہ پیار کرتی ہے اوربہت زیادہ شفقت بھی۔ ان اسماء کا ورد آپ نے کچھ اس طرح سے کرنا ہے کہ سورج نکلنے سے پہلے یعنی فجر کی نماز کے بعد آپ نےان اسماء “یاودود، یا عزیز”کو سورج نکلنے سے پہلے پہلےسودفعہ پڑھ کرپانی میں دم کرلینا ہے۔ اول وآخر گیارہ گیار ہ مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔ اورپھر اس پانی کو سارے گھر کے افراد پئیں جب آپ پانی پئیں گے ۔ جس پر ان اسماء کا ورد سومرتبہ کیا ہوگا تواس کو پڑھنے سے آپ کو جو میجر فائدہ ہوگا وہ یہ ہوگا کہ گھر میں تمام لوگوں کے درمیان یعنی بہن بھائی ماں باپ ان سب کے درمیان ایک ایسا محبت کا رشتہ پیدا ہوگا کہ گھر کے تمام معاملات درست صفت میں جائیں گے اورجو بھی مسائل آپ کو درپیش ہے وہ حل ہوجائیں گےان اسماء کا آپ نے آج سے ورد کرنا شروع کردینا ہے اس کے علاوہ” یَا وَدُودُ” کا ورد اگرکوئی شخص لگاتارکرتا ہے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کی زندگی میں بہت سارے مسائل اجاگر ہوتے ہیں تووہ بلکل ٹھیک ہوجاتے ہیں. اگرکوئی بیوی اپنے شوہرکواپنی جانب مائل کرنا چاہےاس کو یہ لگے کہ ان میں محبت ختم ہورہی ہے یا کم ہورہی ہے تواس کو چاہئے کہ وہ “یَا وَدُودُ” کا ورد کرتی رہےاس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی کے تمام مسائل حل ہونا شروع ہوجائیں گے انشاءاللہ یہ ایسا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے درمیان محبت بڑھے گی بھائی چارہ محبت کا رشتہ اور گھر میں اگر کسی قسم کی ناچاقی ہےتو وہ بھی دورہوجائے گی آپ اس وظیفے کو لگاتار پڑھتے رہیں تواس سے آپ کو بے پناہ فائدے حاصل ہوں گے ان فائدوں میں سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کو اپنی زندگی میں کسی مکام میں یہ محسوس ہو آپ کی اپنی محبت یا چاہت اپنے ساتھیوں کے ساتھ کم ہورہی ہے تو آپ اس وظیفے کو پڑھنا شروع کردیں اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی میں بہت ہی محبت بہت ہی چاہت اور نہایت خوبصورت رحمت آنا شروع ہو جائے گی۔