اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پولیس مجھے گرفتار کرنے آئی ہے، عمران خان کا ویڈیو بیان

datetime 14  مارچ‬‮  2023

پولیس مجھے گرفتار کرنے آئی ہے، عمران خان کا ویڈیو بیان

لاہور(این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے قتل یا جیل میں ڈال دیا گیا تو عوام نے جدوجہد جاری رکھنی ہے،حکومت کا خیال ہے عمران خان جیل چلا جائیگا تو قوم سو جائے گی،اپنی ساری زندگی جنگ لڑی اور لڑتا رہوں گا۔ عوام کے پیغام دیتے ہوئے چیئرمین… Continue 23reading پولیس مجھے گرفتار کرنے آئی ہے، عمران خان کا ویڈیو بیان

عالمی سطح پر ہتھیاروں کی خریداری میں کمی ، بھارت کا جنگی جنون پوری دنیا پر حاوی، فہرست میں پاکستان کتنے نمبر پر آگیا ؟ جانئے

datetime 14  مارچ‬‮  2023

عالمی سطح پر ہتھیاروں کی خریداری میں کمی ، بھارت کا جنگی جنون پوری دنیا پر حاوی، فہرست میں پاکستان کتنے نمبر پر آگیا ؟ جانئے

جدہ(این این آئی)یوکرین اور پورے یورپ میں ہتھیاروں کی دوڑ تیز تر،بھارت بھی کسی سے پیچھے نہیں جبکہ پاکستان آٹھویں نمبرپرآگیا ، تفصیلات کے مطابق سویڈن کے معروف تھنک ٹینک اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) نے پیر کو ایک تحقیقی رپورٹ میں حقائق کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت جنگی ہتھیار… Continue 23reading عالمی سطح پر ہتھیاروں کی خریداری میں کمی ، بھارت کا جنگی جنون پوری دنیا پر حاوی، فہرست میں پاکستان کتنے نمبر پر آگیا ؟ جانئے

تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی

datetime 14  مارچ‬‮  2023

تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے 19مارچ بروز اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لئے انتظامیہ کو درخواست دے دی۔انتظامیہ کو درخواست پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے دی گئی ۔درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ مینار پاکستان پر اتوار کو دن… Continue 23reading تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی

عمران خان کے قتل کا خدشہ ہے، ہرگز گرفتاری نہیں دیں گے، تحریک انصاف اور پولیس کے مابین مذاکرات ناکام

datetime 14  مارچ‬‮  2023

عمران خان کے قتل کا خدشہ ہے، ہرگز گرفتاری نہیں دیں گے، تحریک انصاف اور پولیس کے مابین مذاکرات ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد پولیس ٹیم اور تحریک انصاف کے مابین مذاکرات ناکام ہوچکے ہیں، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان کے قتل کا خدشہ ہے، وہ ہرگز گرفتاری نہیں دیں گے۔پولیس کا کہنا ہے آج لازمی گرفتار کریں… Continue 23reading عمران خان کے قتل کا خدشہ ہے، ہرگز گرفتاری نہیں دیں گے، تحریک انصاف اور پولیس کے مابین مذاکرات ناکام

مشہور ریپر کی سٹیج پر سامعین کے سامنے موت

datetime 14  مارچ‬‮  2023

مشہور ریپر کی سٹیج پر سامعین کے سامنے موت

جوہانسبرگ(این این آئی)ایک حیران کن منظر میں مشہور ریپر کوسٹا ٹیچ جنوبی افریقہ میں اپنے کنسرٹ کے دوران مداحوں کے سامنے انتقال کر گئے۔ ان کے اچانک انتقال نے مداحوں کو غمزدہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افریقی ریپر جن کا اصل نام کونسٹان ٹی نوس سوپانوگلو تھا۔ اس ویڈیو نے لوگوں کو ہلا کر رکھ… Continue 23reading مشہور ریپر کی سٹیج پر سامعین کے سامنے موت

پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت 60 ہزار سے کم آمدن والوں کو مفت آٹا دینے کا اعلان

datetime 14  مارچ‬‮  2023

پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت 60 ہزار سے کم آمدن والوں کو مفت آٹا دینے کا اعلان

مکوآنہ ( این این آئی )پنجاب حکومت نے رمضان پیکج کے تحت 60 ہزار سے کم آمدن والوں کو مفت آٹا دینے کا اعلان کردیا ، ایک شناختی کارڈ پر 10کلو آٹے کے 3 تھیلے مفت دیئے جائیں گے، آٹے کی فراہمی 25 شعبان سے شروع ہوگی،غیررجسٹرڈ اہل خاندانوں کو رجسٹریشن کرانا ہوگی۔ تفصیلات کے… Continue 23reading پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت 60 ہزار سے کم آمدن والوں کو مفت آٹا دینے کا اعلان

شاداب خان کو ٹیم کی قیادت سونپنے پر شاہدخان آفریدی کا ردعمل بھی آگیا

datetime 14  مارچ‬‮  2023

شاداب خان کو ٹیم کی قیادت سونپنے پر شاہدخان آفریدی کا ردعمل بھی آگیا

لاہور ( این این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں شاداب خان کو کپتان بنانے کے فیصلے کو سراہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے شاداب خان کو مبارک باد دیتے… Continue 23reading شاداب خان کو ٹیم کی قیادت سونپنے پر شاہدخان آفریدی کا ردعمل بھی آگیا

سعودی عرب، سیلابی ریلے میں پھنسے پاکستانی کی ریسکیو کی ویڈیو وائرل

datetime 14  مارچ‬‮  2023

سعودی عرب، سیلابی ریلے میں پھنسے پاکستانی کی ریسکیو کی ویڈیو وائرل

ریاض(این این آئی)سعودی شہری نے پانی میں پھنسی گاڑی سے غیر ملکی کو نکال لیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی عرب کے جنوبی شہر بیش میں ریسکیو آپریشن کے اہم لمحات کو دکھایا گیا۔ ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب، سیلابی ریلے میں پھنسے پاکستانی کی ریسکیو کی ویڈیو وائرل

طالبان نے  دبئی میں افغان قونصل خانے کا کنٹرول سنبھال لیا

datetime 14  مارچ‬‮  2023

طالبان نے  دبئی میں افغان قونصل خانے کا کنٹرول سنبھال لیا

دبئی (این این آئی)افغانستان کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ دبئی میں طالبان حکومت نے افغان قونصل خانے کا کنٹرول سنبھال لیا ۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت اطلاعات کے مطابق عبدالرحمان فدا کو دبئی میں افغانستان کاقائم مقام قونصلر تعینات کیا گیا ہے جبک ہ دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے… Continue 23reading طالبان نے  دبئی میں افغان قونصل خانے کا کنٹرول سنبھال لیا

1 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 7,329