تدفین سے کچھ ہی دیر قبل آدمی زندہ ہو گیا
بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) تدفین سے کچھ ہی دیر قبل مردہ زندہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق میت کا منہ تابوت میں کھلا تھا جبکہ سوگوار میت کا منہ دیکھنے کیلئے آرہے تھے ۔ ایک شخص نے محسوس کیا کہ تابوت میں موجود شخص سانسیں لے رہا اور میت میں ہلکی ہلکی حرکت بھی ہو رہی ہے… Continue 23reading تدفین سے کچھ ہی دیر قبل آدمی زندہ ہو گیا