کورونا وائرس کی صورتحال مزید بگڑی گئی بڑے شہروں میں پابندیاں سخت کرنے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )وفاقی وزیر اسدعمر نے عندیہ دیا ہے کہ کچھ بڑے شہروں میں پابندیوں میں اضافے کا امکان ہے اور اس کے متعلق وزیراعظم کو سفارشات پیش کی جائیں گی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے بتایا کہ کورونا وائرس کی بھارتی قسم برطانوی قسم… Continue 23reading کورونا وائرس کی صورتحال مزید بگڑی گئی بڑے شہروں میں پابندیاں سخت کرنے کا امکان