ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

آزادکشمیر اسمبلی میں پی ٹی آئی کی نشستوں کی تعداد 29 ہوگئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نشستوں میں بھی اضافہ

datetime 1  اگست‬‮  2021

آزادکشمیر اسمبلی میں پی ٹی آئی کی نشستوں کی تعداد 29 ہوگئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نشستوں میں بھی اضافہ

مظفر آباد (این این آئی)آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی نشستوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔آزاد کشمیر اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر پانچوں امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئی ہیں،تحریک انصاف نے 3 جبکہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ایک ایک نشست حاصل کی ہے۔53 ارکان پر مشتمل… Continue 23reading آزادکشمیر اسمبلی میں پی ٹی آئی کی نشستوں کی تعداد 29 ہوگئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نشستوں میں بھی اضافہ

ریلوے افسران نے مسافرکوچز کا مصنوعی بحران پیداکردیا،پچاس کوچز شارٹ کر دیں،سیاسی شخصیت کی خوشنودی کیلئے حیرت انگیز فیصلہ

datetime 1  اگست‬‮  2021

ریلوے افسران نے مسافرکوچز کا مصنوعی بحران پیداکردیا،پچاس کوچز شارٹ کر دیں،سیاسی شخصیت کی خوشنودی کیلئے حیرت انگیز فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ریلوے میں افسران نے مسافرکوچز کا مصنوعی بحران پیداکردیا،88ٹرینوں چلانے کے لیے 50مسافرکوچز شارٹ کردیں،ٹرنیوں میں 50 کوچز کی کمی نے ریلوے کاپورا نظام بیٹھا دیا،سٹیشنوں پر مسافروں اور ریلوے حکام میں لڑائی جھگڑا معمول بن گیا،پسنجرٹرنیوں میں کوچز کی کمی کی وجہ سے مسافر انجن اور چھتوں پر سفر کرنے… Continue 23reading ریلوے افسران نے مسافرکوچز کا مصنوعی بحران پیداکردیا،پچاس کوچز شارٹ کر دیں،سیاسی شخصیت کی خوشنودی کیلئے حیرت انگیز فیصلہ

پاک بحریہ اور میری ٹائم سکیورٹی نے 15رکنی افریقی کریو کو بچا لیا

datetime 1  اگست‬‮  2021

پاک بحریہ اور میری ٹائم سکیورٹی نے 15رکنی افریقی کریو کو بچا لیا

کراچی (این این آئی) پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے کئے گئے مشترکہ ریسکیو آپریشن کے دوران افریقی جہاز وی ایم سواری کے 15 رکنی کریو کو بچا لیا گیا۔کھلے سمندر میں ریسکیو کئے گئے افریقی جہاز کے عملے کو کراچی بندرگاہ پر حفاظت سے پہنچا دیا گیا ہے۔پاکستان میری ٹائم… Continue 23reading پاک بحریہ اور میری ٹائم سکیورٹی نے 15رکنی افریقی کریو کو بچا لیا

نذیر چوہان کےوضاحتی بیان کے بعد شہزاد اکبر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 1  اگست‬‮  2021

نذیر چوہان کےوضاحتی بیان کے بعد شہزاد اکبر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

لاہور (آن لائن)جہانگیر خان ترین گروپ کے رہنما نذیر چوہان کو دل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہورمیں داخل کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر خان ترین گروپ کے رہنما نذیر چوہان کو دل کی تکلیف کیباعث پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایاگیا جہاں مختلف ٹیسٹوں کے بعد انہیں داخل کرلیاگیا۔پولیس… Continue 23reading نذیر چوہان کےوضاحتی بیان کے بعد شہزاد اکبر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

طالب علم سے کوئی اضافی فیس طلب نہیں کی جاسکتی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میڈیکل کالج کے طالبعلم سر بلند خان کی اپیل کو نمٹا دیا

datetime 1  اگست‬‮  2021

طالب علم سے کوئی اضافی فیس طلب نہیں کی جاسکتی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میڈیکل کالج کے طالبعلم سر بلند خان کی اپیل کو نمٹا دیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امتحان میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر نجی کالج کے ایک میڈیکل کے طالب علم کی شکایت پر کہا ہے کہ متاثرہ فریق پاکستان میڈیکل کمیشن کی متعلقہ شق کے تحت کیس دائر کرے، جس کے تحت یونیورسٹیوں کو اختیار حاصل ہے کہ وہ… Continue 23reading طالب علم سے کوئی اضافی فیس طلب نہیں کی جاسکتی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میڈیکل کالج کے طالبعلم سر بلند خان کی اپیل کو نمٹا دیا

وزیراعظم عمران خان کا ملک بھر میں دبئی اور نیو یارک کی طرز کی عمارتیں بنانے کا فیصلہ

datetime 1  اگست‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا ملک بھر میں دبئی اور نیو یارک کی طرز کی عمارتیں بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے شہروں کے ماسٹر پلان نہیں ہیں، انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے ماسٹر پلان کی دھجیاں بکھیر دی گئی ہیں ورنہ آج یہاں اونچی عمارتیں دکھائی دیتیں، انہوں نے کہا کہ اب شہر مزید نہیں پھیلیں گے بلکہ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا ملک بھر میں دبئی اور نیو یارک کی طرز کی عمارتیں بنانے کا فیصلہ

ملکی مسائل کی وجہ سے کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کیلئے وقت نہیں دے سکا، ملک کی معیشت ٹریک پر آ گئی، اب آئندہ 2 سال پاکستان میں کھیلوں پر خصوصی توجہ مرکوز کروں گا، وزیراعظم عمران خان کا اعلان

datetime 1  اگست‬‮  2021

ملکی مسائل کی وجہ سے کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کیلئے وقت نہیں دے سکا، ملک کی معیشت ٹریک پر آ گئی، اب آئندہ 2 سال پاکستان میں کھیلوں پر خصوصی توجہ مرکوز کروں گا، وزیراعظم عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں لاک ڈاؤن کرکے اپنی معیشت کو کسی صورت تباہ نہیں کرنا، کورونا وائرس کی بھارتی قسم سب سے زیادہ خطرناک ہے تاہم اگر لاک ڈاوَن ہو تو دیہاڑی داراور مزدور طبقہ کہاں جائے گا، کرپٹ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا، بڑی سطح پر… Continue 23reading ملکی مسائل کی وجہ سے کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کیلئے وقت نہیں دے سکا، ملک کی معیشت ٹریک پر آ گئی، اب آئندہ 2 سال پاکستان میں کھیلوں پر خصوصی توجہ مرکوز کروں گا، وزیراعظم عمران خان کا اعلان

وفاقی دارالحکومت میں نور مقدم طرز پر ایک اور خاتون بے دردی سے قتل

datetime 1  اگست‬‮  2021

وفاقی دارالحکومت میں نور مقدم طرز پر ایک اور خاتون بے دردی سے قتل

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں ایک اور نور مقدم طرز پر خاتون کو بے دردی سے قتل کرکے ملزم نے رہائشی پلاٹ میں دفن کردیا۔اسلام آباد پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم خرم شہزاد کو بھی گرفتار کرلیا اور اس کی شناخت پر اسلام آباد کے نواحی علاقے شریف آباد سے نجمہ… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں نور مقدم طرز پر ایک اور خاتون بے دردی سے قتل

اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، 600گھر وں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

datetime 1  اگست‬‮  2021

اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، 600گھر وں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔40 سے زائد گلیاں سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ اسلام آباد میں کل 600 گھروں کو قرنطینہ کیا جا رہا ہے۔ کل 600 گھروں میں دو ہزار مثبت… Continue 23reading اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، 600گھر وں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا