جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

عمران خان جیسے بہروپئے سے نجات قوم اور ملک کی ضرورت ہے،مریم اورنگزیب

datetime 1  اگست‬‮  2021

عمران خان جیسے بہروپئے سے نجات قوم اور ملک کی ضرورت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان جیسے بہروپئے سے نجات قوم اور ملک کی ضرورت ہے، امریکہ میں جیتا ہوا ورلڈ کپ کشمیر فروشی میں تبدیل ہو گیا ،قوم جانتی ہے عمران خان نے الیکشن بیچا ہے، جیتا نہیں ،وہ وقت دور… Continue 23reading عمران خان جیسے بہروپئے سے نجات قوم اور ملک کی ضرورت ہے،مریم اورنگزیب

نور مقدم کیس کی وجہ سے ہماری عورتیں مزید آ زادی مانگ رہی ہیں،رابی پیرزادہ

datetime 1  اگست‬‮  2021

نور مقدم کیس کی وجہ سے ہماری عورتیں مزید آ زادی مانگ رہی ہیں،رابی پیرزادہ

لاہور (این این آئی) شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے نور مقدم قتل کیس کے بعد ملک میں پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنی رائے کا اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے والد، شوہر، بھائی اور بیٹے ہمارے محافظ ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی… Continue 23reading نور مقدم کیس کی وجہ سے ہماری عورتیں مزید آ زادی مانگ رہی ہیں،رابی پیرزادہ

’’شوہر‘‘کی اہمیت سے متعلق صدف کنول کے بیان نے بحث چھیڑ دی

datetime 1  اگست‬‮  2021

’’شوہر‘‘کی اہمیت سے متعلق صدف کنول کے بیان نے بحث چھیڑ دی

کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل صدف کنول کی جانب سے پاکستانی روایات اور ثقافت سمیت ‘شوہر’ کی اہمیت سے متعلق دیے گئے بیان نے ملک میں نئی بحث چھیڑ دی اور لوگ منقسم دکھائی دیے۔صدف کنول نے چند روز قبل ایک ٹی وی پروگرام میں کہا تھا کہ پاکستان کی سماجی روایات اور ثقافات… Continue 23reading ’’شوہر‘‘کی اہمیت سے متعلق صدف کنول کے بیان نے بحث چھیڑ دی

انجینئرز پاکستان کی تقریب میں بد نظمی، شرکاء کھانے پر ٹوٹ پڑے، ویڈیو وائرل

datetime 1  اگست‬‮  2021

انجینئرز پاکستان کی تقریب میں بد نظمی، شرکاء کھانے پر ٹوٹ پڑے، ویڈیو وائرل

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد کے ہوٹل میں انجینئرز پاکستان کی تقریب میں لوگ کھانے پر ٹوٹ پڑے۔ تقریب کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کسی کے ہاتھ چمچ آ یا، کوئی پلیٹ سے ڈش خالی کرتا رہا تو کوئی ہاتھ سے ہی پلیٹ بھرتا رہا۔فیصل آ باد کے کینال روڈ… Continue 23reading انجینئرز پاکستان کی تقریب میں بد نظمی، شرکاء کھانے پر ٹوٹ پڑے، ویڈیو وائرل

پاکستان کے مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی عالمی میڈیا کی تصدیق سے اپوزیشن کا موقف سچ ثابت ،شہبازشریف کا تحقیقات کا مطالبہ

datetime 1  اگست‬‮  2021

پاکستان کے مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی عالمی میڈیا کی تصدیق سے اپوزیشن کا موقف سچ ثابت ،شہبازشریف کا تحقیقات کا مطالبہ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی عالمی میڈیا کی تصدیق سے اپوزیشن کا موقف سچ ثابت ہوگیا،اس حقیقت کے سامنے آنے سے ثابت ہوگیا کہ حکومت قوم سے… Continue 23reading پاکستان کے مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی عالمی میڈیا کی تصدیق سے اپوزیشن کا موقف سچ ثابت ،شہبازشریف کا تحقیقات کا مطالبہ

بیوی کے پیچھے دوڑنے والا شوہر سڑک پر گر کر فوت ہوگیا

datetime 1  اگست‬‮  2021

بیوی کے پیچھے دوڑنے والا شوہر سڑک پر گر کر فوت ہوگیا

قاہرہ (این این آئی)مصر میں ایک شخص اپنی بیوی کے تعاقب کے دوران میں سڑک پر دل کا دورہ پڑنے سے گر کر فوت ہو گیا۔ دونوں میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد اس کی بیوی گھر سے نکل کر بھاگ کھڑی ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ… Continue 23reading بیوی کے پیچھے دوڑنے والا شوہر سڑک پر گر کر فوت ہوگیا

بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر سے متعلق آفر بارے اہم بات کر دی

datetime 1  اگست‬‮  2021

بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر سے متعلق آفر بارے اہم بات کر دی

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، جس میں آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر مشاورت کی گئی۔اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر سے متعلق آفر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صدر آزاد کشمیر سے… Continue 23reading بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر سے متعلق آفر بارے اہم بات کر دی

عالمی ادارے کامراکش سے پاکستان تک ڈیلٹا ویریئنٹ تیزی سے پھیلنے کا انتباہ

datetime 1  اگست‬‮  2021

عالمی ادارے کامراکش سے پاکستان تک ڈیلٹا ویریئنٹ تیزی سے پھیلنے کا انتباہ

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراکش سے پاکستان تک ڈیلٹا ویریئنٹ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ ڈیلٹا ویریئنٹ نے کورونا کے خلاف جنگ میں حاصل فائدے خطرے میں ڈال دیے، ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیلتا ہے۔عالمی ادارے کا… Continue 23reading عالمی ادارے کامراکش سے پاکستان تک ڈیلٹا ویریئنٹ تیزی سے پھیلنے کا انتباہ

سعودی عرب، گاڑی میں خاتون کو ہراساں کرنے والا پاکستانی گرفتار

datetime 1  اگست‬‮  2021

سعودی عرب، گاڑی میں خاتون کو ہراساں کرنے والا پاکستانی گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے صوبے قصیم میں پولیس نے اس شخص کی شناخت کر لی جو ایک وڈیو کلپ میں خاتون کو ہراس کا نشانہ بناتے ہوئے دکھائی دے رہا تھا۔ مذکورہ خاتون اس شخص کی گاڑی میں موجود تھی۔ اس دوران وہ خاتون کو غیر اخلاقی اور آداب کے منافی حرکات کے ذریعے… Continue 23reading سعودی عرب، گاڑی میں خاتون کو ہراساں کرنے والا پاکستانی گرفتار