جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

انجینئرز پاکستان کی تقریب میں بد نظمی، شرکاء کھانے پر ٹوٹ پڑے، ویڈیو وائرل

datetime 1  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد کے ہوٹل میں انجینئرز پاکستان کی تقریب میں لوگ کھانے پر ٹوٹ پڑے۔ تقریب کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کسی کے ہاتھ چمچ آ یا، کوئی پلیٹ سے ڈش خالی کرتا رہا تو کوئی ہاتھ سے ہی پلیٹ بھرتا رہا۔فیصل آ باد کے کینال روڈ پر واقع ہوٹل میں 3 روز قبل ہونے والی انجینئرز پاکستان کی تقریب کے کھانے کے دوران کورونا ایس او پیز نظر انداز کردیے گئے۔تقریب کے دوران سماجی فاصلہ سمیت کسی بھی کورونا ایس او پیز پر عمل نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…