دیا مر، بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم پھربند، سیاح پھنس گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)دیامر میں وقفے وقفے سے بارش کے باعث سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم پھر بند ہوگئی۔ڈپٹی کمشنر دیامر سعد بن اسد کےمطا بق تتہ پانی اور لال پری سمیت 3 مقامات پرلینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند ہوگئی جس کی وجہ سے مسافر اور سیاح پھنس گئے… Continue 23reading دیا مر، بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم پھربند، سیاح پھنس گئے