پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

چین نے پاکستان کو سائنو فام کورونا ویکسین کی لاکھوں خوراکیں تحفے میں دے دیں 

datetime 2  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن) چین نے پاکستان کو سائنو فام کورونا ویکسین کی 20 لاکھ خوراکوں کا تحفہ دیا۔ چین سے سائنو فام ویکسین کی کھیپ دو روز میں لائی جائے گی، چین سے دو روز میں کل 35 لاکھ کورونا ویکسین ڈوز لائی جائیں گی۔ چین سے 20 لاکھ سائنوفام ، 15 لاکھ ویکسین سائنو ڈوز لائی جائیں گی۔ پاکستان نے 15 لاکھ کین سائنو ڈوز چینی کمپنی سے خریدی ہیں۔ چین سے کین سائنو کی 3 لاکھ تیار اور 12 لاکھ ڈوز کا خام مال لایا جائے گا۔ کین سائنو کی دونوں کھیپ 3 اگست کو اسلام آباد پہنچیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…