اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، جس میں آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر مشاورت کی گئی۔اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر سے متعلق آفر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صدر آزاد کشمیر سے متعلق کوئی آفر نہیں ہوئی، نہ عمران خان نے سفارشوں پر کچھ کہا۔بیرسٹر سلطان محمود نے کہا کہ ہماری خواہش ہے آزاد کشمیر میں حکومت سازی جلد مکمل ہو۔انہوں نے کہا کہ مظہر شاہ کا نام پارلیمانی پارٹی نے دیا، اْن سے متعلق مستند خبر نہیں صرف تنقید کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اجلاس میں تمام منتخب ارکان موجود تھے، تمام مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کا فیصلہ عمران خان کا اختیار ہے۔
بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر سے متعلق آفر بارے اہم بات کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا



















































