ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، 600گھر وں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

datetime 1  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔40 سے زائد گلیاں سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ اسلام آباد میں کل 600 گھروں کو قرنطینہ کیا جا رہا ہے۔ کل 600 گھروں میں دو ہزار مثبت کیسز ہیں وفاقی دارلحکومت میں کرونا کیسز میں اضافے پر 27گلیاں سیل کرنے کا حکم ۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد حمزہ شفقات نے کورونا کیسز میں اضافہ پرمختلف سیکٹروں کی ستائیس گلیاں سیل کرنیکا حکم دیدیا ہے۔سیل گلیوں میں سیکٹر آئی ایٹ فور، جی ٹین تھری ، ایف الیون،سیکٹر ایف الیون تھری ، جی تھرٹین ٹو ،ای الیون فور ،جی نائن فور،ایف پندرہ ،ایف ایٹ ون ،جی نائن ون سیکٹرکی گلیاں شامل ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیل کی گئی گلیوں کو ڈس انفکیٹ کیاجائے گا جبکہ ان گلیوں کے مکینوں کے ٹیسٹ ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…