لاہور (آن لائن)جہانگیر خان ترین گروپ کے رہنما نذیر چوہان کو دل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہورمیں داخل کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر خان ترین گروپ کے رہنما نذیر چوہان کو دل کی تکلیف کیباعث پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایاگیا جہاں مختلف ٹیسٹوں کے بعد انہیں داخل کرلیاگیا۔پولیس انتظامیہ نے نذیرچوہان کو ہسپتال منتقل کیا، نذیرچوہان نے شہزاد اکبر سے معافی مانگ لی۔ کہتے ہیں میرے بیان سے شہزاد اکبر کی دل آزاری ہوئی تومعذرت خواہ ہوں،پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی مختلف مقدمات میں گرفتار ہیں۔ دوسری جانب وزیر اعظم کے مشیر داخلہ واحتساب شہزاداکبر نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرعلاج نذیرچوہان سے رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔بتایا گیا ہے کہ صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے دونوں کے درمیان رابطے میں اہم کرداراداکیا۔
نذیر چوہان کےوضاحتی بیان کے بعد شہزاد اکبر کا ردعمل بھی سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
پاکستان سے جنگ کے دوران گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے
-
فیض حمید نے 2 قیمتی گاڑیاں ثاقب نثار اور ان کے بیٹے کو دیں
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل















































