طالبان کیلئے پریشان کن صورتحال ، گورنر ہلاک افغان حکومت نے اہم ترین ضلع کا قبضہ چھڑالیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)افغان حکومت کا طالبان کے اہم گورنر سمیت 18جنگجو ہلا ک کرنے کا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے سینئر آفیشل فواد امین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ افغان سیکیورٹی فورسز نے مقامی لوگوں کے… Continue 23reading طالبان کیلئے پریشان کن صورتحال ، گورنر ہلاک افغان حکومت نے اہم ترین ضلع کا قبضہ چھڑالیا