محکمہ موسمیا ت نے لاہور میں تیز بارش کی پیشگوئی کردی
لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں تیز بارش کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز شہر میں دھوپ کے ساتھ ساتھ بادل چھائے رہے ہوا میں نمی کے تناسب کی وجہ سے موسم حبس کا شکار رہا اور شہر کا زیادہ سے زیادہ… Continue 23reading محکمہ موسمیا ت نے لاہور میں تیز بارش کی پیشگوئی کردی