لاہور ،ہنجروال سے لاپتہ ہونےوالی بچیاں کہاں ہیں؟ پولیس نے لوکیشن ٹریس کرلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )لاہور کے علاقے ہنجروال سے لاپتہ ہونے والی چار بچیوں کے واقعے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے پولیس نے بچیوں کی لوکیشن ٹریس کرلی۔تفصیلات کے مطابق ہنجروال میں 4 بچیوں کے گمشدہ ہونے سے متعلق ابتدائی تحقیقات سامنے آگئیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک بچی کے… Continue 23reading لاہور ،ہنجروال سے لاپتہ ہونےوالی بچیاں کہاں ہیں؟ پولیس نے لوکیشن ٹریس کرلی