جمعہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2025 

اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون میں ایک اور خاتون کو تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا

datetime 3  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون میں ایک اور خاتون کو تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون سے ایک اور خاتون کی لاش برآمد کی گئی ہے جسے تشدد کر کے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کے چہرے اور جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔گولڑہ پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔پولیس کے مطابق لاش کو بوری میں ڈال کر کچرے میں پھینکا گیا تھا۔مرنے والی کی عمر 25سے 30سال کے قریب ہے، تاہم ابھی تک اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…