خیبرپختونخوا کے 8 اضلاع میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، 8اضلاع میں کورونا نے خطرے کی گھنٹے بجادی، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق صوبے میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 5 فیصد پہنچ گئی، فعال کیسز بھی 4 ہزار 352 ہوگئے، گزشتہ 7 روز کے دوران صوبائی دارالحکومت اور اپر چترال میں سے کورونا کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے 8 اضلاع میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی