اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

بنگلہ دیش،شادی کی تقریب پرآسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد جاں بحق، دولہا زخمی ہو گیا

datetime 4  اگست‬‮  2021

بنگلہ دیش،شادی کی تقریب پرآسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد جاں بحق، دولہا زخمی ہو گیا

ڈھاکہ (آن لائن )بنگلہ دیش میں ایک شادی کی تقریب میں آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے، جب کہ دْلہا زخمی ہوگیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جنگلات کے تیزی سے ختم ہونے کی وجہ سے آسمانی بجلی گرنے کے زیادہ واقعات ہورہے ہیں۔ بنگلہ دیش کے شہر شب گنج میں دریا کنارے… Continue 23reading بنگلہ دیش،شادی کی تقریب پرآسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد جاں بحق، دولہا زخمی ہو گیا

نذیر چوہان نپل والی بوتل سے دودھ نہیں پیتے کہ ہم نے انھیں گمراہ کر دیا،وہ اپنی مرضی سے گروپ میں آئے، زبردستی نہیں لائے، راجہ ریاض کا شدید ردعمل

datetime 4  اگست‬‮  2021

نذیر چوہان نپل والی بوتل سے دودھ نہیں پیتے کہ ہم نے انھیں گمراہ کر دیا،وہ اپنی مرضی سے گروپ میں آئے، زبردستی نہیں لائے، راجہ ریاض کا شدید ردعمل

لاہور(این این آئی) جہانگیر ترین گروپ کے ایک اہم رکن راجہ ریاض نے نذیر چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے انھیں زبردستی اپنے ساتھ نہیں ملایا تھا، وہ خود گروپ میں آئے تھے۔راجہ ریاض نے کہا ہے کہ نذیر چوہان کو منع کیا تھا کہ مذہبی معاملات پر بیان… Continue 23reading نذیر چوہان نپل والی بوتل سے دودھ نہیں پیتے کہ ہم نے انھیں گمراہ کر دیا،وہ اپنی مرضی سے گروپ میں آئے، زبردستی نہیں لائے، راجہ ریاض کا شدید ردعمل

شہبازشریف ایک بار پھرنیب ریڈار پر آ گئے، سرکاری زمین من پسند افراد کو منتقل کرنے کا الزام

datetime 4  اگست‬‮  2021

شہبازشریف ایک بار پھرنیب ریڈار پر آ گئے، سرکاری زمین من پسند افراد کو منتقل کرنے کا الزام

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) اپوزیشن لیڈرشہبازشریف ایک بارپھرنیب ریڈار پر آ گئے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہبازشریف کے خلاف سرکاری زمین ٹرانسفرکرنے پر نئی انکوائری شروع، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ نے انکوائری کی منظوری دے دی ہے،شہباز شریف پر بہاولپورسیٹلائٹ ٹاؤن میں سرکاری زمین من… Continue 23reading شہبازشریف ایک بار پھرنیب ریڈار پر آ گئے، سرکاری زمین من پسند افراد کو منتقل کرنے کا الزام

حکومت پنجاب نے چار بڑے مزارات بند کرنیکا فیصلہ کر لیا

datetime 4  اگست‬‮  2021

حکومت پنجاب نے چار بڑے مزارات بند کرنیکا فیصلہ کر لیا

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے 4 اضلاع میں مزارات بندکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کورونا کے باعث لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان میں مزارات بند رکھے جائیں گے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ مزارات کو 31 اگست تک بند رکھا جائے گا تاہم مزارات سے ملحقہ مساجدمیں ایس اوپیزکے تحت… Continue 23reading حکومت پنجاب نے چار بڑے مزارات بند کرنیکا فیصلہ کر لیا

پی ٹی آئی کے اہم رکن قومی اسمبلی کا سسر قبضہ مافیا کا سرغنہ نکلا

datetime 4  اگست‬‮  2021

پی ٹی آئی کے اہم رکن قومی اسمبلی کا سسر قبضہ مافیا کا سرغنہ نکلا

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی کا سسر قبضہ مافیا کا سرغنہ نکلا،امریکہ میں مقیم پاکستانی خاتون کے مری کے گھر پر قبضہ کرلیا، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے گھر پر قبضہ واگزار کراکے ملزم راجہ حنیف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس پر… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اہم رکن قومی اسمبلی کا سسر قبضہ مافیا کا سرغنہ نکلا

کمانڈرزتازہ صورتحال کو مدنظررکھتے ہوئے خود کو تیار کریں، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

datetime 4  اگست‬‮  2021

کمانڈرزتازہ صورتحال کو مدنظررکھتے ہوئے خود کو تیار کریں، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے بلوچ رجمنٹل سینٹرایبٹ آبادکادورہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کادورہ سالانہ کمانڈنگ آفیسرزکانفرنس کے مو قع پرہوا۔آرمی چیف نے یادگارشہداپرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی۔آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹل سینٹرمیں افسران سے خطا ب میں بلوچ رجمنٹ کے اعلیٰ پیشہ ورانہ معیاراورکامیاب آپریشنزکوسراہا۔آرمی چیف… Continue 23reading کمانڈرزتازہ صورتحال کو مدنظررکھتے ہوئے خود کو تیار کریں، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی خواب بن گئی،یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 4  اگست‬‮  2021

عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی خواب بن گئی،یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل 46روپے تک فی لیٹرتک مہنگے کردیئے گئے… Continue 23reading عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی خواب بن گئی،یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشخبری، چینی ویکسین لگانے والے مسافروں پر پابندی ختم

datetime 4  اگست‬‮  2021

سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشخبری، چینی ویکسین لگانے والے مسافروں پر پابندی ختم

ریاض(آن لائن) سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشخبری،سعودی حکومت نے ملک میں داخلے کیلئے چینی ویکسین لگانے والے مسافروں پر پابندی ختم کرتے ہوئے مشروط داخلے کی اجازت دے دی، مسافرو ں کو چینی ویکسین کے ساتھ امریکہ یا برطانیہ کی بھی ایک ڈوز لگانا لازمی قرار۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشخبری، چینی ویکسین لگانے والے مسافروں پر پابندی ختم

افغان سفیرکی بیٹی کی گمشدگی کا ناٹک اسلام آباد میں افغان سفارتخانہ بند کرنے کیلئے رچایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 4  اگست‬‮  2021

افغان سفیرکی بیٹی کی گمشدگی کا ناٹک اسلام آباد میں افغان سفارتخانہ بند کرنے کیلئے رچایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

راولپنڈی(آن لائن)افغان طالبان کی اعلی قیادت پر واضح کر دیا گیا ہے کہ افغان سفیرکی بیٹی سلسلہ علی خیل کی گمشدگی کا ناٹک اسلام آباد میں فقط افغان سفارتخانہ بند کرنے کے لئے رچایا گیا جس کے لئے کوئی عذر تراشنا مشکل تھا۔ ابتدائی تحقیق سے واضح ہو گیا کہ سفارتخانے کی تالہ بندی کا… Continue 23reading افغان سفیرکی بیٹی کی گمشدگی کا ناٹک اسلام آباد میں افغان سفارتخانہ بند کرنے کیلئے رچایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات