مسلم لیگ ن کاکرپشن پیپر لانے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)میں آئین و قانون اور ووٹ کو عزت دو کا ایک ہی بیانیہ ہے،شور کر کے مہنگائی کے طوفان سے نظریں نہیں ہٹائی جاسکتیں،ملک کودونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے،اپوزیشن کو جیلوں میں ڈالنے کے باوجود… Continue 23reading مسلم لیگ ن کاکرپشن پیپر لانے کا اعلان