منگل‬‮ ، 03 جون‬‮ 2025 

ڈالر سستا ہو گیا

datetime 4  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 163.60 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔خیال رہے گزشتہ ہفتے انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 162روپے سے تجاوز کر گئی تھی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں2روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا جس سے ڈالرکی قیمت خرید 160.50روپے سے بڑھ کر162.50روپے اور قیمت فروخت160.60روپے سے بڑھ کر162.60روپے پر جا پہنچی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں1.10روپے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 161روپے سے بڑھ کر162.20روپے اور قیمت فروخت161.50روپے سے بڑھ کر162.60روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران یورو کی قدر میں3.20روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 188روپے سے بڑھ کر191.30روپے اور قیمت فروخت190روپے سے بڑھ کر193.20روپے ہو گئی جبکہ4.50روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 219.50روپے سے بڑھ کر224روپے اور قیمت فروخت221.50روپے سے بڑھ کر226روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو کی قدر میں30پیسے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں1روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گردش اور دھبے


وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…