اسلام آباد (این این آئی)بھارت میں کرکٹ ایک بات پھر آر ایس ایس کی انتہا پسندی کا شکارہو رہی ہے ۔کشمیر پریمیئر لیگ کے مظفرآباد میں انعقاد سے بھارت میں بے چینی بڑھنے لگی۔لیگ کے خلاف آر ایس ایس کے شدت پسند کارکن سڑکوں پر نکل آئے۔بھارتی شدت پسندوں نے کشمیر پریمیئر لیگ اور اسکے منتظمیں کے خلاف نعرے بازی کی ۔انہوں نے وزیر اعظم عمران خان اور لیگ منتظمین کے پوسٹرز اٹھا کر احتجاج کیا۔نام نہاد آزاد بھارتی میڈیا بھی کے پی ایل کے خلاف آر ایس ایس کا آلہ کار بن گیا۔سی ای او کے پی ایل شہزاد اختر نے کہا ہے کہ ایونٹ کے آغاز سے پہلے بھارت میں بڑھتی بے چینی کے پی ایل کی بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ کا کرکٹ کو سیاست زدہ کرنا افسوسناک ہے۔
کشمیر پریمیئر لیگ کے مظفرآباد میں انعقاد سے بھارت میں بے چینی بڑھنے لگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ















































