اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کے 8 اضلاع میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 4  اگست‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، 8اضلاع میں کورونا نے خطرے کی گھنٹے بجادی، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق صوبے میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 5 فیصد پہنچ گئی، فعال کیسز بھی 4 ہزار 352 ہوگئے، گزشتہ 7 روز کے دوران صوبائی دارالحکومت اور اپر چترال میں سے کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 15، 15 فیصد رہی، تورغر میں مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح 11فیصد، کوہاٹ میں 8 جبکہ لوئر چترال میں 7 فیصد ہے، نوشہرہ، مردان اور ابیٹ آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6، 6 فیصد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…